روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا

غریب کی سواری موٹرسائیکل کی قیمت میں ایک بار پھراضافہ

یوتھ ویژن نیوز : غریب کی سواری عوام پر مزید بھاری ہو گئی، ہونڈا موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ہونڈا کمپنی نے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر بڑا اضافہ کر دیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم مئی سے ہوگا۔ نئی قیمتوں کے اطلاق کے بعد ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت 1لاکھ 54 ہزار 900 روپے ہو گئی ہے. 

ہونڈا سی ڈی 70 ڈریم کی نئی قیمت اضافہ کے بعد1لاکھ 65 ہزار 900 روپے ہو گئی ہے۔ اس کے علاوہ پرائیڈر کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ کیا گیا ہے اور نئی قیمت 2 لاکھ سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔ نئی قیمت کے اطلاق کے بعد پرائیڈر کی نئی قیمت 2 لاکھ 3 ہزار 900 روپےہو گئی ہے۔

سی جی 125 کی نئی قیمت 2 لاکھ 29 ہزار 900 روپے کر دی گئی ہے اس کے علاوہ سی جی 125 ایس ای کی قیمت اضافہ کے بعد  2 لاکھ 75 ہزار 900 روپے ہو گئی ہے جبکہ سی بی 125 ایف کی قیمت  3 لاکھ 80 ہزار 900 روپے ہو گئی ہے۔

سی بی 150 ایف کی قیمت اضافہ کے بعد 4 لاکھ 73 ہزار 900 روپے کر دی گئی ہے۔ سی بی 150 ایف ایس ای کی قیمت 4 لاکھ 77 ہزار 900 پر پہنچ گئی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com