پاکستان میں سونا سستا ہوگیا
یوتھ ویژن نیوز : عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آ گئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 300روپے کمی سے 2لاکھ 18ہزار روپے ہوگئی۔ جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے کی کمی سے 1 لاکھ 86 ہزار 900 روپے ہوگئی ۔
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 8 ڈالر کے اضافے سے 2009 ڈالر کی سطح پر آگیا ۔
Load/Hide Comments