روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا

برنس کمیونٹی ملکی حالات سےپریشان ،گیلپ سروے جاری

حالیہ گیلپ سروےکے مطابق بزنس کمیونٹی مہنگائی اور روپے کی بے قدری سے شدید پریشان ہے ۔ بزنس کمیونٹی مہنگائی اور روپے کی بے قدری کی وجہ سے برے حالات کا سامنا کررہی ہےتفصیلات کے مطابق گیلپ پاکستان نے 2023ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے گیلپ بزنس کانفیڈنس انڈیکس کے تنائج جاری کردیئے ہیں۔سروے کے نتائج کے مطابق بزنس کمیونٹی کی مایوسی کی اہم وجہ دیوالیہ کے خطرات اور ملک کی سیاسی صورتحال ہے۔گیلپ سروے کے مطابق سندھ،کے پی کے تقریباً 70 اور پنجاب کے 64 فیصد کاروباری اداروں کو خراب حالات کا سامنا ہے۔

90 فیصد کاروباری اداروں کے مطابق ملک غلط سمت میں جا رہا ہے، سروے کے مطابق بزنس کمیونٹی سیاسی نظام میں استحکام کا مکمل فقدان، دیوالیہ کے خطرات سے مایوسی ہے، 66 فیصد کاروباری اداروں کو خراب یا بدترحالات کا سامنا ہے۔

 سروے  کے مطابق 38 فیصد کاروباری اداروں کو توقع ہے کہ چیزیں بہتر ہوں گی، 38فیصد اداروں نے افرادی قوت میں کمی کی ہے، جبکہ 72 فیصد کاروباری ادارے پاکستان کے ممکنہ ڈیفالٹ کی وجہ سے پریشان ہیں۔

سروے کے مطابق بہت زیادہ خراب کاروباری حالات کا سامنا کرنیوالوں اداروں کی تعداد میں7 فیصد اضافہ ہوا، جبکہ  7 فیصد کاروباری اداروں کے خیال میں مستقبل میں حالات مزید خراب ہونگے، 61 فیصد کاروباری اداروں کو مستقبل کے بارے میں منفی توقعات ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com