اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ دنیا کے لیے بد صورت ترین مگر اپنے وقت کے بہترین کردار ضیاء محی الدین کی پہلی برسی "کپاس کی کاشت میں انقلابی تبدیلی وزیراعظم نے انتخابی نتائج میں تاخیر کے الزامات مسترد کر دیے بلوچستان کے علاقے پشین، قلعہ سیف اللہ میں دو بم دھماکے20 افراد جاں بحق جماعت اسلامی نے انتخابات میں دھاندلی کی صورت میں سخت مزاحمت کا انتباہ دے دیا کیا پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا قلعہ برقرار رکھ سکے گی؟ کراچی میں الیکشن کے انتظامات مکمل پی ٹی آئی کا 5 فروری کو نئے انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا اعلان الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا

رمضان کےدوران دفتری اوقات کاراورعید کی تعطیلات کا اعلان

یوتھ ویژن نیوز: سعودی عرب میں عید الفطر اور عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ 

رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں عید الفطر کی تعطیلات 17 اپریل سے ہوں گی۔سعودی سینٹرل بینک  نے رمضان، عید الفطر اور عید الاضحی کی تعطیلات کے دوران بینک ان کی شاخوں اور ترسیل زر کے مراکز کے اوقات کار جاری کیے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ن لیگ دو حصوں تقسیم، متعدد ارکان پی ٹی آئی میں شامل

سعودی سینٹرل بینک ساما کا کہنا ہے کہ رمضان کے دوران صبح 10 بجے سے سہ پہر 4 بجے تک ہوں گے اور  بینکوں کی تمام شاخوں کے اوقات کار یہی ہوں گے۔ترسیل زر کے مراکز صبح ساڑھے 9 سے شام ساڑھے 5 بجے تک کھلے رہیں گے۔

ساما نے عیدالفطر کی تعطیلات کے حوالے سے بتایا کہ پیر 17 اپریل 2023 یعنی 26 رمضان کی ڈیوٹی کے بعد بینکوں میں تعطیلات کا آغاز ہوگا۔ 25 اپریل یعنی 5 شوال سے سے بینک دوبارہ کھلیں گے۔عید الاضحیٰ کی تعطیلات جمعرات 22 جون 2023 یعنی 4 ذوالحج کو ڈیوٹی ختم ہونے پر شروع ہوں گی، اس کے بعد اتوار 2 جولائی یعنی 14 ذوالحج سے بینک دوبارہ کھلیں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com