ضمنی انتخابات کا دنگل، پی ٹی ائی کے مد مقابل جماعتیں دسبتردار
یوتھ ویژن نیوز ( قاری عاشق حسین سے )کراچی میں ضمنی انتخابات،پی ٹی آئی کے مدمقابل جماعتیں دستبردار
کراچی کے 9 حلقوں میں ہونیوالے قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کے مدمقابل حکمران جماعتیں ضمنی الیکشن سے دستبردارہو گئیں۔
حکومت میں شامل تمام سیاسی جماعتوں نے کراچی میں ہونیوالے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔تحریک انصاف کے مدمقابل حکمران جماعتیں ضمنی الیکشن سے دستبردارہو گئیں۔
دوسری جانب قومی اسمبلی کی 9 نشستوں پر پی ٹی آئی امیدواروں نے ٹکٹ جمع کرا دیئے جبکہ پیپلزپارٹی ،ایم کیو ایم ، ن لیگ اور جے یو آئی نے کاغذات نامزدگی واپس لئے ۔
پی ڈی ایم کے دباؤ کے باعث پیپلزپارٹی نے ضمنی الیکشن لڑنے سے دستبردارہونے کا فیصلہ کیا ہے۔
Load/Hide Comments