روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وزیر خزانہ اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اسٹریٹجک سرکاری اداروں جیسی کوئی چیز نہیں فیض آباد دھرنے کی رپورٹ تہلکہ خیز ہے، سپریم کورٹ حکومت نے گندم کی خریداری کا ہدف بڑھانے کا عندیہ دے دیا- شمالی وزیرستان میں 7 سیکیورٹی اہلکار شہید اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا پہلا آٹو شو انسٹی ٹیوٹ آف فزکس اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کےز یر اہتمام دوسری بین الاقوامی کانفرنس برائے ایمرجنگ ٹرینڈز ان فزکس 2024 وزیراعظم شہباز شریف کا شمالی وزیرستان میں گرلز سکول کی فوری تعمیر کرنے کا اعلان سال 2024 پیرس سائبر سیکیورٹی کے بے مثال خطرے کا سامنا کرنے کی تیاری کر رہا ہے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی شرح میں کمی کی تجدید امیدوں پر 700 پوائنٹس سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔ عمران خان نےعارف علوی کو ’اہم‘ کام سونپ دیا

پروفیسرڈاکٹرمحمد شہزاد رانا نےبطورچیرمین شعبہ میڈیا اسٹڈیزاسلامیہ یونیورسٹی کا چارج سنبھال لیا

یوتھ ویژن نیوز : پروفیسر ڈاکٹر محمد شہزاد رانا نے بطور چئیرمین شعبہ میڈیا اینڈ کمیونیکیشن اسٹڈیز دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کا چارج سنبھال لیا۔

یہ بھی پڑھیں: میٹرک اورانٹرمیڈیٹ امتحانات جدید طرز پر لینے کا فیصلہ

تفصیل کے مطابق بہاول پور کی دی اسلامیہ یونیورسٹی کے شعبہ میڈیا اینڈ کمیونیکیشن اسٹڈیز سے ڈاکٹر واجد خان کی ریٹائرمنٹ کے بعد شعبہ کے سینئر ترین پروفیسر ڈاکٹر محمد شہزاد رانا نے بطور چیئرمین شعبہ کا چارج سنبھال لیا ۔

پروفیسر ڈاکٹر محمد شہزاد رانا عرصہ دراز سے شعبہ ابلاغیات میں بطور ایک شفیق اور قابل معلم اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں ، شعبہ میڈیا اینڈ کمیونیکیشن اسٹڈیز کے تمام اساتذہ اور طلباء و طالبات کی جانب سے پروفیسر ڈاکٹر محمد شہزاد رانا کو مبارک باد کے ساتھ پھول بھی پیش کیئے گئے ۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستانی طلبہ کی ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کیلئے فنڈریزنگ مہم

اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر محمد شہزاد رانا نے کہا کہ شعبہ ابلاغیات اور دی اسلامیہ یونیورسٹی کے لیئے دن رات اپنی پوری کاوشیں پہلے سے بھی زیادہ کریں گے تاکہ شعبہ کے نام کے ساتھ ساتھ یونیورسٹی کی نیک نامی میں اضافہ ہوسکے اور طلباء و طالبات کو تدریس کے ساتھ ساتھ عملی کاموں کے ذریعے بھی فعال بنایا جائے گا تاکہ مارکیٹ کی ڈیمانڈ کے مطابق شعبہ ابلاغیات اور یونیورسٹی کے نوجوانوں کو ہنر مند بنایا جائے اور ملک کی بہتر انداز میں خدمت کرسکیں

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com