روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو عمران خان کو بڑا ریلیف آج سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے آزادی اظہار رائے پر کسی طرح کی قد غن قبول نہیں کریں گے، ناصرزیدی اسلام آباد ہائی کورٹ نے190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور کر لی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں نائٹ کرکٹ کا شاندار انعقاد اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیراہتمام ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ 2024 اختتام پذیر ہوگئی سپریم کورٹ نے حکومت کو ویڈیو لنک کے ذریعے جمعرات کو نیب ترمیمی کیس میں عمران خان کی حاضری یقینی بنانے کا حکم دے دیا حکومت نے آڈیو لیکس کیس میں مداخلت کا الزام لگانے والے اسلام آباد ہائی کورٹ جج کے خط کو مسترد کر دیا

قطر کے بعد نے سعودی عرب کو فٹبال کپ کی میزبانی مل گئی حاصل کر لی

یوتھ ویژن نیوز ( علی رضا سے )ایشین فٹ بال کنفیڈریشن نے اعلان کیا کہ سعودی عرب پہلی بار 2027 اے ایف سی ایشین کپ کی میزبانی کرے گا۔ 

پرتگالی فٹبال سٹار کرسٹیانو رونالڈو کے سعودی کلب النصر سے معاہدے اور فیفا ورلڈ کپ میں سعودی عرب کی ٹیم کی بہترین کارکردگی کے بعد اس خبر نے مملکت نے دنیا کے سب سے مقبول کھیل کے مرکز کے طور پر اپنی پہچان بنائی ہے۔

یہ بھی ہرھیں: چین،ون کیڈ پالسی تبدیل ،والدین کوبچوں کی تعداد بڑھانے کی اجازت مل گئی  

الاخباریہ اورعکاظ کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں ایشین فٹبال کپ 2027 کا انعقاد مملکت سمیت پورے براعظم میں فٹبال کے روشن مستقبل کا زریں موقع ثابت ہوگا۔ 

سعودی ولی عہد کا کہہنا ہے کہ ہم ایشین فٹبال کے لیے نئے افق کھولنے کے حوالے سے پرعزم ہیں۔ 

یاد رہے کہ ایشین فٹبال کپ کے مقابلے سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار ہوں گے۔  

ایشین فٹبال  آرگنائزیشن نے  بحرین کے دارالحکومت منامہ میں جنرل اسمبلی کے 33 ویں اجلاس میں سعودی عرب کی میزبانی کا اعلان کیا۔

اجلاس میں سعودی وزیرسپورٹس شہزادہ عبدالعزیز بن ترکی الفیصل اور سعودی فٹبال آرگنائزیشن کے سربراہ یاسر المسجل موجود تھے۔

ایشین آرگنائزیشن نے گزشتہ اکتوبر کے وسط میں بتایا تھا کہ ایشین فٹبال کپ 2027 کی میزبانی کےلیے انڈیا اور سعودی عرب امیدوار ہیں۔ قطر میزبانی کے امیدواروں کی فہرست سے نکل گیا تھا۔ 

 سعودی وزیر سپورٹس شہزادہ عبدالعزیز بن ترکی نے کہا کہ ’اب نیا دور شروع کرنے کا وقت آگیا ہے۔ ایشین فٹبال کپ ٹورنامنٹ 2027 کی سعودی عرب میں میزبانی ہمارے لیے اعزاز ہے اور ہم بے حد خوش ہیں‘۔

انہوں نے  کہا کہ’ ہم پورے ایشیا کو سعودی عرب میں خوش آمدید کہیں گے اور سپورٹس کے  بڑے بین الاقوامی مقابلے  کی میزبانی کے  حوالے سے اہم اقدامات کریں گے‘۔ 

یہ بھی پڑھیں: سردی ہوئی ختم فروری میں گرمی پڑے گی،محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کردی

انہوں نے مزید کہا کہ ’ہم آپ سے وعدہ کرتے ہیں کہ  ایشین فٹبال کپ  2027 ہر پہلو سے معیاری ہوگا‘۔ 

سعودی وزیر سپورٹس کا کہنا تھا کہ ’سعودی عرب ایشین فٹبال کپ کی میزبانی کے لیے پوری طرح سے تیار ہے‘۔

علاوہ ازیں شیخ سلمان بن ابراہیم آل خلیفہ کو تیسری مرتبہ ایشین فٹبال آرگنائزیشن کا سربراہ منتخب کیا گیا ہے۔  وہ 2023 سے2027 تک آرگنائزیشن کی سربراہی کریں گے۔ ایشیا کے ہرعلاقے سے پانچ نائب منتخب کیے گئے ہیں۔ 

سعودی فٹبال آرگنائزیشن کے سربراہ یاسر المسجل کو فٹبال ورلڈ آرگنائزیشن ’فیفا‘ کی مجلس انتظامیہ کا رکن منتخب کرلیا گیا جو 2023 سے 2027 تک رکن رہیں گے

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com