روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وزیر خزانہ اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اسٹریٹجک سرکاری اداروں جیسی کوئی چیز نہیں فیض آباد دھرنے کی رپورٹ تہلکہ خیز ہے، سپریم کورٹ حکومت نے گندم کی خریداری کا ہدف بڑھانے کا عندیہ دے دیا- شمالی وزیرستان میں 7 سیکیورٹی اہلکار شہید اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا پہلا آٹو شو انسٹی ٹیوٹ آف فزکس اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کےز یر اہتمام دوسری بین الاقوامی کانفرنس برائے ایمرجنگ ٹرینڈز ان فزکس 2024 وزیراعظم شہباز شریف کا شمالی وزیرستان میں گرلز سکول کی فوری تعمیر کرنے کا اعلان سال 2024 پیرس سائبر سیکیورٹی کے بے مثال خطرے کا سامنا کرنے کی تیاری کر رہا ہے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی شرح میں کمی کی تجدید امیدوں پر 700 پوائنٹس سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔ عمران خان نےعارف علوی کو ’اہم‘ کام سونپ دیا

بھارت کی ممبئی ٹیسٹ میں پوزیشن مستحکم،نیوزی لینڈپہلی اننگز میں 62رنز پرڈھیر،میزبان ٹیم کومجموعی طور پر 332رنز کی برتری حاصل،کیوی سپنراعجازپٹیل کی تاریخ ساز بائولنگ،10کھلاڑیوں کو نشانہ عبرت بنایا

ممبئی۔ (علی رضا غوری سے ):نیوزی لینڈ کی ٹیم ممبئی ٹیسٹ کے دوسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 62 رنز بناکر آئوٹ ہو گئی اور اسے 263 رنز خسارے کا سامنا کرنا پڑا۔ نیوزی لینڈ کے 9 کھلاڑی دوہرا ہندسہ بھی عبور نہ کر سکے۔

کائل جمیسن 17 اور کپتان ٹام لیتھم 10 رنز بناکر نمایاں رہے۔ ول ینگ 4 ، ڈیرل مچل 8 ، روس ٹیلر ایک، ہینری نکولس 7 ، ٹام بلنڈل 8، ریچن روندرا 4 جبکہ ٹم سائودی اور ولیم سمرولی بغیر کوئی رن بنائے پویلین واپس لوٹ گئے۔ اس سے قبل بھارت کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 325 رنز بناکر آئوٹ ہو گئی تھی۔

میانک اگروال نے 150 رنز کی دلکش اننگز کھیلی۔ اگزر پٹیل 52 رنز کے ساتھ دوسرے نمایاں بلے باز رہے۔ نیوزی لینڈ کے لیفٹ آرم سپنر اعجاز پٹیل نے 119 رنز کے عوض بھارت کی پوری ٹیم آئوٹ کرکے تاریخ رقم کردی۔ بھارت نے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر اپنی دوسری اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 69 رنز بنا لئے اور اسے 332 رنز کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔ میانک اگروال 38 اور چیتشوار پجارا 29 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com