یزمان تھانہ سٹی ماٹھو گینگ کے دو بڑے ڈکیٹ پابند سلاسل

یوتھ ویژن نیوز : ( طارق نصیر خان لنگاہ) یزمان منڈی تھانہ سٹی پولیس نے ڈھائی سے تین لاکھ روپے کا مال مسروقہ اور پسٹل برآمد کر لیا
یزمان تھانہ سٹی پولیس نے گھروں میں ڈکیتی کرنے والا ایک اور ڈکیٹ کا رکن عنصر عرف ملاں گرفتار کر لیا ایک لاکھ روپے سے زائد ریکوری برآمد واردات میں استعمال ہونیوالا اسلحہ بھی برآمد کر لیا
ڈی پی او بہاولپور کی جانب سے ٹیم کو شاباش اور یزمان سٹی کی سیاسی اور سول سوسائٹی کا ایس ایچ او یزمان سٹی صدیق ڈھڈی اور انکی ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا۔۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایس ایچ او صدیق ڈھڈی کا کہنا تھا کہ جرائم پیشہ افراد کے لیے کاروائیاں جاری ہیں ان کی میرے علاقعہ میں کوئی جگہ نہیں ہے
Load/Hide Comments