روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وزیر خزانہ اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اسٹریٹجک سرکاری اداروں جیسی کوئی چیز نہیں فیض آباد دھرنے کی رپورٹ تہلکہ خیز ہے، سپریم کورٹ حکومت نے گندم کی خریداری کا ہدف بڑھانے کا عندیہ دے دیا- شمالی وزیرستان میں 7 سیکیورٹی اہلکار شہید اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا پہلا آٹو شو انسٹی ٹیوٹ آف فزکس اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کےز یر اہتمام دوسری بین الاقوامی کانفرنس برائے ایمرجنگ ٹرینڈز ان فزکس 2024 وزیراعظم شہباز شریف کا شمالی وزیرستان میں گرلز سکول کی فوری تعمیر کرنے کا اعلان سال 2024 پیرس سائبر سیکیورٹی کے بے مثال خطرے کا سامنا کرنے کی تیاری کر رہا ہے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی شرح میں کمی کی تجدید امیدوں پر 700 پوائنٹس سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔ عمران خان نےعارف علوی کو ’اہم‘ کام سونپ دیا

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ ہفتہ کو ڈھاکہ میں شروع ہوگا


ڈھاکہ۔ (علی رضا غوری ):پاکستان اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ کل ہفتہ سے 8 دسمبر تک شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم ، ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا۔

پاکستان کو دو میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔ چٹوگرام میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو بآسانی 8 وکٹوں سے شکست دی تھی۔ مایہ ناز بلے باز بابر اعظم قومی ٹیم کو لیڈ کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل قومی ٹیم بنگلہ دیش کے خلاف تین ٹی 20 میچوں کی سیریز میں کلین سویپ کر چکی ہے۔ بنگلہ دیش ٹیم کے لئے پلس پوائنٹ ہے کہ شکیب الحسن فٹنس مسائل سے چھٹکارا پانے کے بعد دوسرے ٹیسٹ کے لئے دستیاب ہوں گے۔ شکیب الحسن نے گزشتہ روز ڈھاکہ میں فٹنس ٹیسٹ پاس کیا تھا۔

پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لئے بنگلہ دیشی سکواڈ کی کمان مومن الحق سنبھالیں گے۔ بنگلہ دیشی ٹیم کے کپتان کا کہنا ہے کہ دوسرا ٹیسٹ جیت کر سیریز کا اختتام برابری پر کرنا چاہتے ہیں جبکہ پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ میزبان ٹیم کو دوسرے میچ میں بھی شکست دے کر سیریز کلین سویپ کریں گے۔

بنگلہ دیش کو سیریز برابر کرنے کے لئے میچ جیتنا ضروری ہوگا۔ اس اعتبار توقع کی جارہی ہے کہ سیریز کا دوسرا میچ کانٹے دار ہوگا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com