روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا

ٹویٹر نے 60 منٹ طویل ویڈیو اپ لوڈ کرنے کا فیچر متعارف کروا دیا

ٹویٹر پر صارفین پہلےصرف 10 منٹ طویل ویڈیو ہی اپ لوڈ کرسکتے تھے اب دورانیہ60منٹ تک بڑھادیاگیا ۔

ٹویٹر کے مالک ایلون مسک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو ویڈیو مواد تیار کرنے والوں کے لیے زیادہ پرکشش بنانےکاوعدہ کیاتھا۔یہی وجہ ہے کہ ٹوئٹر کی جانب سے 60 منٹ طویل ویڈیو اپ لوڈ کرنے کا فیچر متعارف کرا دیا گیا ہے۔60منٹ طویل ویڈیو کا فیچر ٹوئٹر ویب سائٹ پر ہی استعمال ہوسکے گا، اینڈرائیڈ یا آئی او ایس ایپ پر یہ فیچر فی الحال دستیاب نہیں۔

کمپنی کے سپورٹ پیج میں بتایا گیا کہ ہم اپنے پلیٹ فارم میں اپ لوڈ کی جانے والی ویڈیوز کا بہترین معیار برقرار رکھنا چاہتے ہیں۔اب ٹوئٹر بلیو کے صارفین 2 جی بی تک کی ایسی ویڈیو فائل پوسٹ کرسکیں گے جس کا دورانیہ 60 منٹ تک ہو۔

ابھی یہ واضح نہیں کہ اتنی طویل ویڈیوز میں ٹوئٹر کی جانب سے اشتہارات دکھائے جائیں گے یا نہیں۔

خیال رہے کہ ٹوئٹر بلیو سبسکرپشن سروس کو دسمبر میں دوبارہ چند ممالک میں متعارف کرایا گیا تھا۔ابھی کمپنی کی جانب سے آئی او ایس صارفین سے 11 ڈالرز جبکہ ویب صارفین سے 8 ڈالرز ماہانہ فیس لی جارہی ہے۔ٹوئٹر کی جانب سے بلیو فار بزنس پروگرام بھی متعارف کرایا گیا ہے جو کمپنیوں کے لیے ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com