روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا

 سوزوکی آلٹو سے بھی سستی منی الیکٹرک کارمارکیٹ میں آگئی

 چینی کمپنی نے سوزوکی آلٹو سے بمی کم قیمت کی ڈائی ہاتسو الیکٹرک کار متعارف کرا دی ۔

 ذرائع کے مطابق   لنگ باکس کمپنی  نے BOX Cai Wenji کے نام سے ایک نئی سستی منی الیکٹرک گاڑی لانچ کردی ہے جو سوزوکی آلٹو سے بھی سستی ہے 

BOX Cai Wenji کا تعلق K-car کے سیگمنٹ سے ہے اور یہ ڈائی ہاٹسو کاسٹ ہیچ بیک کا نیا بیجڈ آل الیکٹرک ورژن ہے۔ یہ چھوٹی ای  وی کار  ایس ا  کی Wuling Honguang Mini EV، چھانگن کی Lumin Corn، اورچیری کی  QQ EV کے مقابلے میں متعارف کرائی گئی ہے۔

لنگ باکس باضابطہ طور پر BOX Cai Wenji کو 19.2  کلوواٹ کی  لیتھیم آئرن فاسفیٹ (LFP) بیٹریوں کے ساتھ لانچ کرے گا جو ایک چارج میں  220 کلومیٹر  کا فاصلہ طے کرسکیں گی۔ BOX Cai Wenji کے مختلف ویرئنٹس  41 ہارس پاور (ایچ پی)  سے لے کر 48 ہارس پاور  کی طاقت والی موٹرز اپنے تمام حریفوں سے زیادہ طاقت  وراور بہتر رینج پیش کرتا ہے۔

BOX Cai Wenji میں کئی دلچسپ اور مفید خصوصیات ہیں۔ اس میں فلوٹنگ ٹچ اسکرین ہے جو نیویگیشن، فون، میوزک، ریڈیو، اور خود مختار ڈرائیونگ فنکشن تک رسائی فراہم کرتی ہے۔ اس میں ہیزرڈ لائٹس، انجن اسٹارٹ/اسٹاپ بٹن، کلائمیٹ کنٹرول، یو ایس بی پورٹ، اور 12 وولٹ کا ساکٹ بھی ہے۔

اس میں آل ڈیجیٹل ڈرائیور کا ڈسپلے ہے جو کار کی رینج، رفتار، بیٹری چارج اور توانائی کی کھپت کی شرح کو ظاہر کرتا ہے۔ سینٹر کنسول میں ونڈو سوئچز، گیئر سلیکٹر ڈائل، اور ڈرائیو موڈ سلیکٹر شامل ہیں۔ BOX Cai Wenji کا پرائس ٹیگ  صرف 1.8 ملین روپے ہے جو پاکستان کی مقبول ترین  سوزوکی آلٹو سے بہت سستی ہے۔ ذرائع کے مطابق کچھ پاکستانی کمپنیوں نے مکمل تیار شدہ یونٹ کی حالت میں درآمد کرکے پاکستان میں فروخت کیلئے پیش کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ قوی امکان ہے کہ BOX Cai Wenji   (باکس شائی وینجی) 2023 کی پہلی ششماہی میں پاکستان میں فروخت کیلئے دستیاب ہوگی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com