انگلینڈ کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری
یوتھی ویژن نیوز (عاقب غوری سے )انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیز کھیلی جائے گی ۔
یہ پاکستان کے تیں شہروں میں کھیلے جائیں گے جس کا شیڈول جاری کیا گیا ہے یاد رہے کہ ٹی ٹوئیٹی ورلڈ کے میں شکیست کے بعد یہ بعد پہلا ملک ہے جو پاکستان کا دورہ کر رہا ہے ٹی ٹوئیٹی ورلڈکپ میں بہترین کارگردی مظاہرہ کرنے والی پاکستانی ٹیم نے ٹیسٹ میچوں کی سیز کو جیتنے کا عزم کا اظہار کیا ہے
3 میچ ٹیسٹ سیریز 2022
پہلا ٹیسٹ میچ : 1 تا 5 دسمبر – راولپنڈی
دوسرا ٹیسٹ میچ : 9 تا 13 دسمبر – ملتان
تیسرا ٹیسٹ میچ : 17 تا 21 دسمبر – کراچی
Load/Hide Comments