روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو عمران خان کو بڑا ریلیف آج سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے آزادی اظہار رائے پر کسی طرح کی قد غن قبول نہیں کریں گے، ناصرزیدی اسلام آباد ہائی کورٹ نے190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور کر لی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں نائٹ کرکٹ کا شاندار انعقاد اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیراہتمام ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ 2024 اختتام پذیر ہوگئی سپریم کورٹ نے حکومت کو ویڈیو لنک کے ذریعے جمعرات کو نیب ترمیمی کیس میں عمران خان کی حاضری یقینی بنانے کا حکم دے دیا حکومت نے آڈیو لیکس کیس میں مداخلت کا الزام لگانے والے اسلام آباد ہائی کورٹ جج کے خط کو مسترد کر دیا

دی سمپسنزمیں ملکہ الزبتھ دوم کی موت کی پیشگوئی سوشل میڈیا پر بحث چھڑگئی

مشہور کارٹون سیریز “دی سمپسنز” میں ملکہ الزبتھ دوم کی  موت سے متعلق پیشگوئی کی گئی یا نہیں؟ سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی۔

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم 8 ستمبر 2022 کو 96 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ انکی موت  طبیعت ناسازی کے باعث ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں:سیلاب زدگان کیلئےپاکستان کودی گئی امداد قطرے سے زیادہ اہمیت نہیں رکھتی،امریکی سینیٹر

لیکن مشہور امریکی کارٹون سیریز “دی سمپسنز”  کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں برسوں پہلے ہی ان کی موت کی تاریخ بتا دی گئی تھی۔

1989 میں پیش کی جانے والی کامیڈی کارٹون سیریزآج کےدور میں اپنی پیشگوئیوں کی وجہ سے مشہور ہے۔ اس سیریز میں دکھائے گئے کئی مناظر آج کے دور میں رونما ہو رہے ہیں۔

دی سمپسنز میں کورونا وبا، بیروت دھماکے،کیپٹل ہل کی عمارت پر حملہ اور قاتل مکھیوں سمیت کئی ایسے مناظر دیکھائے گئے جو بعد میں سچ ثابت ہوئے۔

ملکہ برطانیہ کی موت کے بعد بھی اس کارٹون سیریز کا ایک کِلپ  سوشل وائرل ہورہا ہےجس میں ملکہ برطانیہ کی موت کی تاریخ واضح طور پر دکھائی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛ تائیوان میں زلزلےکےجھٹکے، شدت6.4 ریکارڈ

 بہت سے سوشل میڈیا صارفین نے اسے حیران کن پیش گوئی قراد دیا ہے لیکن حقیقت میں اس کلپ کوڈیجیٹلی ایڈیٹ کیا گیا ہےاور  سمپسنز میں ملکہ کی موت کی پیش گوئی نہیں کی گئی تھی۔  دی سمپسنز کی تمام اقساط کا خلاصہ  رکھنے والی ایک ویب سائٹ کے مطابق دی سمپسنز میں  ملکہ الزبتھ دوم کو 6 اقساط میں پیش کیا گیا تھا، اور 3 مزید اقساط میں ان کا ذکر یا اشارہ کیا گیا  لیکن ان میں  ملکہ کو موت کی پیش گوئی کا کوئی منظر شامل نہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com