BZU کے ماتحت ہونے والے B.A ,BSC کے سالانہ امتحانات ملتوی
بہاءالدین زکریا یونیورسٹی کے ماتحت ہونے والے BA,BSC سالانہ امتحانات جنوبی پنجاب میں سیلاب کی صورتحال کی وجہ سے ملتوی کردیئے گئے ہیں جنوبی پنچاپ میں حالیہ بارشوں سے سیلاب کی صورت حال کا سامنا ہے جس کو بیناد بنتاتے ہوئے بہاوالدین زکریا یونیورسٹی نے بے اے اور بی ایس سی کے سالانہ امتحانات کو ملتوی کر دیا ہے اب یہ امتحان سیلابی صورت حال کے بعد لیا جائے گا تاہم ابھی تک کسی قسم کی تاریخ نہ بتائی گئی ہے
Load/Hide Comments