شعبہ اپلائیڈ سائیکالوجی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے زیر اہتما م سائیکا لوجی آرکائیوز کی اشاعت

Department of allied psychology

بہاولپور (یاسر ملک سے ) شعبہ اپلائیڈ سائیکالوجی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے زیر اہتما م سائیکا لوجی آرکائیوز اشاعت ہو گئی ہے۔ شعبہ اپلائیڈ سائیکالوجی کے سربراہ ڈاکٹر محمد سلیم نے وائس چانسلر انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب کو سائیکا لوجی آرکائیوز کی ایک کاپی پیش کی۔ سائیکالوجی آرکائیوز میں شعبہ اپلائیڈ سکالوجی کی سال 2020-21کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا ہے۔ یہ مطبوعہ صدرشعبہ کی زیر نگرانی مکمل کیا گیا۔ وائس چانسلر نے سائیکا لوجی آرکائیوز کی سالانہ اشاعت کو سراہتے ہوئے ایک احسن اقدام قرار دیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں