روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ جنوبی ایشیا کے تہذیبی اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کیلئے کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ماہرین مصروف عمل پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل یکم مئی 2024 یومِ مزدور پر ریلیاں، جلسے، اجرت میں اضافے کا مطالبہ کاشتکار زیادہ سے زیادہ کپاس لگائیں اور ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں،حافظ محمد شفیق حکومت پاکستان کا آئندہ بجٹ 2025،26 میں مزدوروں کو ریلیف فراہم کرنے کا اعلان یوم مزدورکے موقع پرصدرِ پاکستان اور وزیر اعظم پاکستان نے مزدوروں کے لیے محفوظ، صحت مند ماحول کو یقینی بنانے کا عہد کر لیا جنرل عاصم منیر سے برطانوی آرمی چیف کی سال 2024 کی جی ایچ کیو میں اہم ملاقات پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مزدوروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے پاکستان میں 2 کروڑ افراد کو انٹرنیٹ تک رسائی نہیں، احسن آقبال ٹیکس قانونی چارہ جوئی میں روکے ہوئے 2.7 ٹریلین روپے کی وصولی کا بل

پاکستانیوں کے لیے برطانیہ کی مشہور شیونِنگ اسکالرشپ 2022 کا آغاز

لندن: برطانیہ ہرسال پاکستانی طلبہ و طالبات کو شیوننگ اسکالرشپ فراہم کرتا ہے جس کا اس سال بھی آغاز دو اگست سے ہورہا ہے۔

دو اگست 2022 سے یکم نومبر 2022 تک پاکستانی طلبا و طالبات برطانیہ کی بہترین جامعات میں ایک یا دو سال کی ماسٹرز ڈگری حاصل کرسکتے ہیں۔ واضح رہے کہ یہ مقبول ترین برطانوی اسکالرشپ مکمل مالی معاونت (فلی فنڈڈ) کے ساتھ دی جارہی ہے۔ اس میں یونیورسٹی کی فیس، رہائش اور ماہانہ وظیفہ بھی شامل ہے تاکہ طلبا و طالبات یکسو ہوکراپنی تدریس جاری رکھ سکیں۔

برطانوی ہائی کمیشن، پاکستان کے مطابق 1983 سے اب تک دوہزار سے زائد پاکستانی یہ اسکالرشپ حاصل کرسکتے ہین اور پوری دنیا سے 50 ہزار افراد مستفید ہوچکے ہیں۔ اب عالمی سطح پر 1500 سے زائد اسکالرشپس پیش کی جارہی ہیں۔ گزشتہ برس 56 پاکستانی طلبہ وطالبات کو یہ اسکالرشپ دی گئی تھی۔

اس موقع پرپاکستان میں مقیم برطانوی ہائی کمشنر نے کہا ہے کہ اگر آپ اپنی ذہانت اور صلاحیت سے متاثر کرنے کا جذبہ رکھتے ہیں تو یہ بہترین موقع آپ کے لیے ہی ہے۔

شیوننگ اسکالرشپ کی ویب سائٹ https://www.chevening.org/ پر تمام معلومات موجود ہے جہاں آن لائن درخواست جمع کرنے کے ساتھ ساتھ تمام ضروری معلومات حاصل کی جاسکتی ہیں۔ واضح رہے کہ اس سال کیمبرج، آکسفورڈ، امپیریئل کالج، ویسٹ منسٹر کالج، لنکن یونیورسٹی اور دیگر ادارے شامل ہیں جہاں ماسٹر کی ڈگری حاصل کی جاسکتی ہے۔

برطانیہ ہرسال پاکستانی طلبہ و طالبات کو شیوننگ اسکالرشپ فراہم کرتا ہے جس کا اس سال بھی آغاز دو اگست سے ہورہا ہے۔

دو اگست 2022 سے یکم نومبر 2022 تک پاکستانی طلبا و طالبات برطانیہ کی بہترین جامعات میں ایک یا دو سال کی ماسٹرز ڈگری حاصل کرسکتے ہیں۔ واضح رہے کہ یہ مقبول ترین برطانوی اسکالرشپ مکمل مالی معاونت (فلی فنڈڈ) کے ساتھ دی جارہی ہے۔ اس میں یونیورسٹی کی فیس، رہائش اور ماہانہ وظیفہ بھی شامل ہے تاکہ طلبا و طالبات یکسو ہوکراپنی تدریس جاری رکھ سکیں۔

برطانوی ہائی کمیشن، پاکستان کے مطابق 1983 سے اب تک دوہزار سے زائد پاکستانی یہ اسکالرشپ حاصل کرسکتے ہین اور پوری دنیا سے 50 ہزار افراد مستفید ہوچکے ہیں۔ اب عالمی سطح پر 1500 سے زائد اسکالرشپس پیش کی جارہی ہیں۔ گزشتہ برس 56 پاکستانی طلبہ وطالبات کو یہ اسکالرشپ دی گئی تھی۔

اس موقع پرپاکستان میں مقیم برطانوی ہائی کمشنر نے کہا ہے کہ اگر آپ اپنی ذہانت اور صلاحیت سے متاثر کرنے کا جذبہ رکھتے ہیں تو یہ بہترین موقع آپ کے لیے ہی ہے۔

شیوننگ اسکالرشپ کی ویب سائٹ https://www.chevening.org/ پر تمام معلومات موجود ہے جہاں آن لائن درخواست جمع کرنے کے ساتھ ساتھ تمام ضروری معلومات حاصل کی جاسکتی ہیں۔ واضح رہے کہ اس سال کیمبرج، آکسفورڈ، امپیریئل کالج، ویسٹ منسٹر کالج، لنکن یونیورسٹی اور دیگر ادارے شامل ہیں جہاں ماسٹر کی ڈگری حاصل کی جاسکتی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com