مسلم لیگی رہنما نذیر چوہان گرفتار

لاہور ( ویب ڈسک ) رات گئے مسلم لیگ ن کے رہنما نذیر چوہان کو گرفتار کر لیا گیا۔
لیگی رہنما نذیر چوہان کو خالد گجر پر حملہ کرنے کے جرم میں گرفتار کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ لاہور کے انتخابی کیمپ پر حملے سےتحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی شبیر گجر کا بھتیجا زخمی ہوا تھا۔
Load/Hide Comments