روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا

پارٹی کا ہیڈ دیکھ کر فیصلے ہوتے ہیں، مریم نواز

اسلام آباد (قاری عاشق حسین سے ) – مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کہتی ہیں کہ پارٹی کا ہیڈ دیکھ کر فیصلے ہوتے ہیں، آئین کی تشریح بدل جاتی ہے، اپنے ہی کئے فیصلے بدل جاتے ہیں۔ 

نون لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے عدالت عظمی کے ججز پر شدید تنقید کی، حکومتی اتحادی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ پریس کانفرنس میں بولیں کہ متنازعہ فیصلے عدالت کی توہین کرتے ہیں، ایک غلط فیصلہ پورے مقدمے کو اڑا کر رکھ دے گا۔

انہوں نے کہا کہ دوست مزاری کو فوری طلب کیا گیا، قاسم سوری کو کیوں نہیں بلایا گیا؟ چودھری شجاعت کوبلایا جاتا ہے اور عمران خان پر آئین کی تشریح ہی بدل جاتی ہے، عمران خان چار سال سیاہ اور سفید کا مالک رہا، کیا کسی عدالت نے سوموٹو لیا؟ کیا کسی عدالت میں عمران خان کے خلاف سوموٹو لینے کی ہمت ہے، ترازو ٹھیک ہونا چاہئے کیونکہ کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں۔ مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ فیصلہ ٹھیک کیا جائے تو تنقید کوئی معنی نہیں رکھتی، ناانصافیوں کی فہرست بہت طویل ہے، پی ایم ایل این کو مائنس کردیں، کہاں کی بات ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com