روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا

پریس کانفرنس کرنے والوں کے نام ای سی ایل میں ڈالیں، فواد چودھری کا مطالبہ

اسلام آباد (یاسر ملک سے ) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم جماعتوں کی حیران کن پریس کانفرنس تھی، اتحادی حکومتی قائدین نے براہ راست عدلیہ پر حملہ کیا، آپ میں تھوڑی شرم حیا ہے تو سپریم کورٹ سے مافی مانگیں، ان سب پریس کانفرنس کرنے والوں کے نام ای سی ایل میں ڈالے جائیں۔

مریم اورنگزیب کو تو 14 سال سزا ہونی چاہیے ، ان کے شوہر کوسگریٹ کا ٹھیکہ دیا گیا ہے۔

فل کورٹ کے مطالبے کا مقصد کیس کو طول دینا ہے، فل بینچ کی تشکیل چیف جسٹس کی صوابدید ہے، باہر استدعا کرنا جائز نہیں، پنجاب حکومت کا بحران پورے پاکستان پر اثر انداز ہو رہا ہے، کیس کا فیصلہ جلداز جلد ہونا چاہیے،امید ہے عدالت دباو میں نہیں آئے گی۔

فلم لندن نہیں جاوں گی کے تمام کردار پریس کانفرنس میں موجود تھے، جس گروہ نے پریس کانفرنس کی اس کے لیے سسلین مافیا کی ٹرم بیان کی گئی ہے۔

مریم نواز ضمانت پر ہیں پھر بھی ایسی باتیں کررہی ہیں ، ایسا کبھی نہیں ہوا کہ ایفی ڈیوڈ کے ذریعے یہ لوگ لندن گئے، یہ لندن کے تمام ریسٹورنٹس کے چکر کاٹ رہے ہیں، سپریم کورٹ کی جانب سے اور کیا رعایت دی جائے ان کو۔

انہوں نے باچا خان کے حوالے سے بات کی، باچا خان کی پاکستان کے لیے کوئی خدمت نہیں وہ کانگریس کے رکن تھے۔

بلاول بھٹو باتیں کررہے ہیں ، سندھ میں بارش سے پورا کراچی سوئمنگ پول بن جاتا ہے، کراچی پانی سے بھرگیا ہے اور بلاول وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے پریس کانفرنس کر رہے ہیں، بلاول کو بتانا ہے کہ بینظیر بھٹو ساری عمر شریف برادران کے عتاب کا نشانہ رہی ہیں، انہیں یاد دلانا پڑتا ہے کہ ن لیگ نے آپ کی والدہ پر کیا ستم نہیں ڈھائے تھے۔ مولانا فضل الرحمان کل سے دھمکیاں دئیے جارہے ہیں ،ان کا پنجاب سے کا کیا تعلق ہے ؟ ساری پارٹیوں نے عوام کو دھوکہ دیا اور اب انہیں کو گھر جانا چاہیے۔

انہوں نے سپریم کورٹ کے خلاف 11ہزار بیانات سوشل میڈیا پردیئے ، ہم نے آئینی اور قانونی راستہ اپنایا ، ہم نے اعلی ٰعدلیہ کے خلاف پریس کانفرنسز نہیں کیں، ان تمام چہروں کو دیکھیں ان میں سے بیشتر نے 50،50ہزار ارب روپے کمائے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com