روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا

ایک خط کو تسلیم کیا جاتا ہے دوسرے کو نہیں، یہ دوہرامعیار ہے، شیری رحمان

اسلام آباد:(مبشر بلوچ سے ) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ ہمارے لیے الگ اور دوسروں کے لیے الگ معیار ہے، ایک خط کو تسلیم کیا جاتا ہے، دوسرے خط کو نہیں کیا جاتا، یہاں عجیب و غریب روش چل رہی ہے۔

پاکستان پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والی وفاقی وزیر شیری رحمان نے ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا پارٹی سربراہ کی ہدایت فوقیت رکھتی ہے، جب کسی سیاسی لیڈر کا خط آئے تو کوئی ابہام نہیں رہتا، میں خود بھی پارلیمانی لیڈر رہ چکی ہوں، اس میں کوئی تضاد نہیں ہے۔

شیری رحمان نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی پٹیشن کو انہوں نے واپس کر دیا ہے، پیپلزپارٹی اور جے یو آئی (ف) کو نہیں سنا گیا، فاروق ایچ نائیک کو اجازت نہیں دی گئی اور پٹیشن واپس کردی گئی، براہ مہربانی ساری پارٹیوں کو سن لیں۔ وفاقی وزیر شیری رحمان نے کہا کہ پی ٹی آئی سیاسی بحران پیدا کر رہی ہے، پیپلزپارٹی عدلیہ کی عزت کرتی ہے، امید ہے کہ اب عدالت فل بینچ تشکیل دے گی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com