روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا

ایم پی ایز کو پیسوں کی آفر کا معاملہ، راحیلہ خادم نے بھانڈا پھوڑ دیا

لاہور(یاسر ملک سے ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ایم پی اے راحیلہ خادم حسین نے تحریک انصاف کی جانب سے لگائے جانے والے الزام کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ان کے کسی ممبر کو پیسوں کی آفر نہیں۔
رکن پنجاب اسمبلی راحیلہ خادم حسین نے نجی چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں پی ٹی آئی کے الزام کی سختی سے تردید کرتی ہوں اور میرے فون سے پی ٹی آئی اراکین سے کوئی رابطہ نہیں کیا گیا اور نہ ہی کسی کو پیسے آفر کئے ہیں۔
ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ شہباز گل، فواد چوہدری اور ڈاکٹر یاسمین راشد نے میرا رابطہ نمبر اپنے گروپوں میں شیئر کیا جبکہ کل رات سے پی ٹی آئی کارکنوں نے میرے موبائل فون پر طوفان بدتمیزی برپا کیا ہوا ہے اور میں 300 سے زائد نمبرز بلاک کر چکی ہوں۔
انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی والے میرے موبائل سے ان کے اراکین سے رابطوں کے ثبوت عدالت میں پیش کریں اور میں بھی اپنے ثبوت عدالت میں پیش کروں گی جبکہ میں خود بھی پی ٹی آئی کے اس الزام کیخلاف عدالت سے رجوع کروں گی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com