روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا موسم گرما 2024 کی چھٹیوں کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا شہرقائد میں تعلیم برائے فروخت اسکولز کی بھرمار

حمزہ شہباز واضح شکست کے بعد ڈپٹی سپیکر کو استعمال کرنے کا سوچ رہے ہیں،فیاض الحسن چوہان

لاہور(واصب غوری سے ),پاکستان تحریک انصاف کےرہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) واضح شکست کے بعد  ڈپٹی سپیکرکو استعمال کرنے کا سوچ رہی ہے ۔

رہنما پاکستان تحریک انصاف فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ  ڈپٹی سپیکر دوست مزاری کا سیکیورٹی خدشات کا عندیہ پری پلان سازش ہے، پنجاب اسمبلی کا آج کا اجلاس سپریم کورٹ کے حکم پر ہو رہاہے، پنجاب اسمبلی کے آج کے اجلاس میں رکاوٹ ڈالنے پر توہین عدالت کا اطلاق ہو گا۔

فیاض الحسن چوہان نے مزید کہا کہ ہم سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق پرامن الیکشن کروانے کے پابند ہیں، ہماری ساری صورت حال ہر گہری نظر ہے، پرویز الہٰی بھاری اکثریت سے وزیراعلی ٰمنتخب ہو نگے۔

خیال رہے کہ  17 جولائی کو  پنجاب کے 20 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں  پاکستان تحریک انصاف  نے 15 سیٹیں جیتی تھیں ، ایک سیٹ پر آزاد امیدوار کامیاب ہوا جبکہ 4 سیٹوں پر مسلم لیگ (ن) جیتی ۔  حکمران جماعت لاہور میں 4 میں سے صرف ایک سیٹ ہی جیت پائی ۔

ضمنی انتخابات کے نتائج کے بعد  پاکستان تحریک انصاف او ر اس کی اتحادی جماعت کی پنجاب اسمبلی میں 188 نشستیں ہیں جبکہ موجودہ حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے پاس اتحادیوں سمیت 179 سیٹیں موجود ہیں ۔ آج پنجاب اسمبلی میں وزیر اعلیٰ کا الیکشن ہوگا جس میں حکمران جماعت کی جانب سے موجودہ وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز جبکہ اپوزیشن کی جانب سے سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری  پرویز الٰہی امیدوار ہیں

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com