روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا موسم گرما 2024 کی چھٹیوں کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا شہرقائد میں تعلیم برائے فروخت اسکولز کی بھرمار

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے ساتھ این اے 245 کا ضمنی الیکشن بھی ملتوی

اسلام آباد(:قاری عاشق حسین سے )کراچی سمیت سندھ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے ساتھ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 245 پر ہونے والے ضمنی انتخاب کو بھی ملتوی کردیا گیا ہے۔

فیصلہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ کراچی کے حلقہ این اے 245 کا ضمنی الیکشن بھی ملتوی کردیا گیا ہے۔ این اے 245 کراچی میں ضمنی الیکشن 27 جولائی کو شیڈول تھا۔

ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق کراچی سمیت سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ اب 28 اگست 2022 کو ہوگا جب کہ این اے 245 کراچی کا ضمنی الیکشن اب 21 اگست 2022 کو شیڈول کیا گیا ہے۔

ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ فیصلہ صوبائی الیکشن کمشنر ،عوام کی درخواستوں اور محکمہ موسمیات کی رپورٹ پر کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ کراچی کے حلقہ این اے 245 کی نشست پی ٹی آئی کے ایم این اے عامر لیاقت کی وجہ سے خالی ہوئی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com