ڈالر ڈبل سنچری کے بعد بھی آپے سے باہر،روپیہ کمزور سے کمزور تر
کراچی (عاقب غوری سے ) ڈالر کی اونچی اوڑان اور روپے کی مسلسل تنزلی کا کھیل جاری ہے۔ ڈالرکی قیمت میں 4 روپے 1 پیسے کا مزید اضافہ ہو گیا ہے۔
ڈالر کی قیمت انٹربینک میں 226 جبکہ اوپن مارکیٹ میں 228 روپے تک پہنچ گیا ہے۔ جس کی بعد ڈالرپاکستانی تاریخ کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئی ہے۔ دن کے آغازمیں ڈالر کی قیمت میں 3 روپے کا اضافہ دیکھا گیا تھا جو بڑھ کر 4 روپے 1 پیسے تک پہنچ گئی ہے۔ڈالر کی قیمت میں 3 دنوں میں 16 روپے کا ہوش ربا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت ملک کی سیاسی ومعاشی صورتحال کو بتایا جا رہا ہے
Load/Hide Comments