روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا

مسلم لیگ کا اگلا صدر کون ؟ مشاورت شروع جماعت کے اندر انتخابات کا فیصلہ

حکمران جماعت مسلم لیگ ن نے ضمنی انتخابات کے بعد جماعت کے اندر انتخابات کا فیصلہ کر لیا ہے۔

مسلم لیگ نون کی صدارت کے لیے امیدوار شہباز شریف ہوں گے یا مریم نواز، جماعت کے اندر اس حوالے سے مشاورت شروع کردی گئی ہے۔
لیگی قائد کی جانب سے مریم نواز کے سیاسی مستقبل پر ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا تاہم سینئر لیگی قیادت تاحال شہباز شریف کو صدر برقرار رکھنے پر متفق ہے۔
ذرائع کے مطابق مریم نواز کی صدارت کے لیے جماعت کے رہنماؤں کی ابتدائی مشاورت جاری ہے، بعض سینئر رہنماوں نے لیگی قائد کو رائے دی ہے کہ مریم نواز کو صدر بنا کر پارٹی کی تنظیم نو مکمل کی جائے۔

واضح رہے کہ گذشتہ 3 ماہ سے ن لیگ کی پارٹی تنظیم آئینی مدت ختم کر چکی ہے جبکہ جماعتی انتخابات میں تاخیر پر الیکشن کمیشن مسلم لیگ نون کو کئی نوٹس جاری کرچکا ہے۔ ن لیگ نے الیکشن کمیشن کو ضمنی انتخابات کے بعد پارٹی الیکشن کرانے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔
خیال رہے کہ قائد ن لیگ نوازشریف کی سپریم کورٹ سے تاحایت ناہلی کے بعد مارچ 2018 میں مسلم لیگ ن کی جنرل کونسل کے اجلاس میں شہباز شریف مسلم لیگ ن کے بلامقابلہ صدر منتخب ہو گئے تھے تاہم اب ن لیگ کی پارٹی تنظیم آئینی مدت ختم کر چکی ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com