روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ پاکستان میں 2 کروڑ افراد کو انٹرنیٹ تک رسائی نہیں، احسن آقبال ٹیکس قانونی چارہ جوئی میں روکے ہوئے 2.7 ٹریلین روپے کی وصولی کا بل ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے 23 مارچ کو کراچی کے دورے کے دوران وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی اور پاکستان ایران اقتصادی مواقع بشمول سرمایہ کاری سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ آئی ایس پی آر نے10 اپریل کوبہاولنگر میں پیش آنے والے واقعے کی انکوائری کا مطالبہ کر دیا وفاقی حکومت نے ترقی کو تیز کرنے کے لیے بینک فنانسنگ کے لیے زراعت، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (SMEs) اور انفارمیشن ٹیکنالوجی (IT) جیسے شعبوں کو ترجیح دی ہے2024 ایشیائی ترقیاتی بینک نے رواں مالی سال 2024 کی رپورٹ شائع کردی بھارتی عدالت نے کرپشن کیس میں دہلی کے 55 سالہ وزیراعلیٰ کیجریوال کی گرفتاری کو چیلنج کرنے والی درخواست مسترد کر دی۔ عیدالفطر2024 میں کراچی والوں کو عید کے روز بھی پانی کے بحران سے کوئی چھٹکارا نہ مل سکا سال 2024 میں غیرمتوقع اسٹرابیری کی فصل نے برکینا فاسو کا ‘سرخ سونا’ گھمایا

یوٹیوبر اور بلاگر عبداللہ خٹک ٹریفک حادثے میں انتقال کر گئے

پاکستانی بلاگر عبداللہ خٹک گزشتہ رات پشاور میں ایک کار حادثے میں انتقال کر گئے۔

تفصیلات کے مطابق 21 سالہ بلوگر عبداللہ خٹک کے قریبی دوستوں نے اپنے انسٹاگرام پر ان کے انتقال کی افسوسناک خبر شیئر کی .
ان کے قریبی دوست بلال سدیقی نے سوشل میڈیا پر انتہائی رنج و غم کا اظہار کیا ۔
بلال صدیقی نے اپنے انسٹاگرام پر لکھا کہ نہیں جانتا کہ اس بات کا اعلان کیسے کروں، عبداللہ خٹک کل رات ایک سڑک حادثے میں انتقال کر گئے ہیں۔یہ چند الفاظ فرشتہ صفت انسان کو کھونے کا گہرے دکھ بیان کرنے کے لیے ہیں، مجھے اب بھی یقین نہیں آرہا کہ وہ اتنی جلدی چلا گیا”۔
بلال نے عبداللہ کے فالوررزاوردیگرصارفین سے ان کی بخشش کی دعامانگنے اوربلاگرکے اہل خانہ کودعاوں میں یاد رکھنے کی درخواست کی۔

سوشل میڈیا سٹار رومیسہ خان نے بھی انسٹاگرام پر عبداللہ کے ساتھ ایک ہفتہ پہلے کی کھچوائی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنے دکھ کا اظہار کیا ۔ رومیسہ نے لکھا کہ”انہیں اب تک یقین آرہا کہ یہ کیسے ہوا، انہوں نے مل کر کام کرنے کے بہت سارے منصوبے بنا رکھے تھے۔”

واضح رہے کہ عبداللہ اپنے مطالعے کے شوق کے باعث بھی شہرت رکھتے تھے اور اکثراس حوالے سے یو ٹیوب چینل کے صارفین کے ساتھ معلومات شیئرکرتے رہتے تھے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com