روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا موسم گرما 2024 کی چھٹیوں کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا شہرقائد میں تعلیم برائے فروخت اسکولز کی بھرمار

6 دن بعد مکمل تیاری کےساتھ نکلیں گے، عمران خان

عمران خان نے کہا ہے کہ 6 دن بعد مکمل تیاری کےساتھ نکلیں گے۔

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ لانگ مارچ کے وقت ہمارے لوگ جاں بحق ہوئے، پی ٹی آئی کے شہداء کے لیے پارٹی ایک ایک کروڑ روپے اکھٹا کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے ساتھیوں پر تشدد کیا گیا، ملک کی توہین ہے 30سال سے پاکستان کو کھانے والے حکمران ہیں، یہ حکومت سازش کے تحت آئی، ضمانت پر رہا شخص وزیراعظم ہیں۔

عمران خان نے کہا کہ فیصل عباس کو راوی پل سے پھینکا گیا، وکلا کو پولیس نے گاڑیوں سے نکال کر تشدد کیا، چن چن کر ہمار ے لوگوں پر تشدد کیا گیا، عمر ایوب کو بےدردی سے مارا گیا۔

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے کہا کہ کون سی پولیس اس طرح بیٹیوں،بچوں اور رہنماؤں کو مارتی ہے، پروپیگنڈا کیا گیا کہ ہم انتشار پھیلانے آرہے ہیں، لاہور لبرٹی چوک پر خواتین پر شیلنگ کی گئی۔

انہوں نے کہا کہ شہبازشریف اور راناثناءاللہ کو ماڈل ٹاؤن واقعے میں سزا ہوتی تو آج یہ نہ ہوتا، کارکن اور رہنما مایوس تھے کہ ہم وہاں جاکر کیوں واپس آئے، مجھے اسی رات خون خرابے کا خدشہ تھا، لوگ غصے میں تھے۔

عمران خان نے کہا کہ میں اگر اسی رات جاکر بیٹھ جاتا تو خون خرابہ یقینی تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com