روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا

واٹس ایپ نے صارفین کیلئےنیا فیچرمتعارف کروا دیا

یوتھ ویژن نیوز : ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے صارفین کی آسانی کے لیے حالیہ دنوں میں تواتر کے ساتھ واٹس ایپ میں نئے فیچر متعارف کرائے ہیں۔اس ہی سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے کمپنی ایک ایسا فیچر متعارف کرانے جارہی ہے جس کی مدد سے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے چیٹ کی منتقلی انتہائی آسان ہوجائے گی۔

واٹس ایپ بِیٹا انفو کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق جلد ہی کمپنی کی جانب سے ایسی سہولت فراہم کر دی جائے گی جس کے تحت دو اینڈرائیڈ ڈیواسز کے درمیان واٹس ایپ چیٹ کی منتقلی بغیر گوگل ڈرائیو کے کی جاسکے گی۔ یہ نیا فیچر واٹس ایپ اینڈرائیڈ بِیٹا کے 2.23.9.19 ورژن میں متعارف کرایا گیا ہے۔

اس فیچر کا مقصد چیٹ کی منتقلی کے عمل سے مؤثر انداز میں گوگل ڈرائیو چیٹ بیک اپ کی ضرورت کو ختم کرنا ہے۔اگر آپ اینڈرائیڈ کے لیے واٹس ایپ کے بِیٹا ٹیسٹر ہیں تو آپ یہ نئی اپ ڈیٹ گوگل پلے اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ایپ کے اندر سیٹنگ مینیو میں چیٹ ٹرانسفر کا ایک آپشن ہوگا۔ اس آپشن کو چننے کے بعد ایک کیو آر کوڈ سامنے آئے گا جس کو نئی اینڈرائیڈ ڈیوائس سے اسکین کیا جاسکے گا تاکہ منتقلی کے عمل کو شروع کیا جاسکے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com