اسلام آباد پولیس نےآرمی کے جعلی کپتان گرفتارکرلیا
یوتھ ویژن نیوز : اسلام آبادمیں پولیس نے دوران گشت پاک آرمی کےجعلی کپتان کوگرفتارکرلیا۔
تفصیلات کےمطابق شالیمار پولیس نے دوران پٹرولنگ پاک آرمی کی وردی میں ملبوس شخص کومشقوق جانتے ہوئے گرفتار کیا۔
پولیس کاکہناتھاکہ ملزم سے جعلی آرمی کارڈز، فائلیں اور دیگر اشیاء برآمد کر لیںہے۔
ملزم آرمی کے نام سے جعلی فائلیں تیار کرکے سادہ لوگوں میں فروخت کرکے لوٹتا تھا۔
Load/Hide Comments