روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا

پی ایس ایل8: تیزترین سنچری کے ریکارڈ توٹنے لگے

یوتھ ویژن نیوز : (عاقب غوری سے)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں رائیلی روسو کا تیز ترین سنچری کا ریکارڈ 24 گھنٹوں میں ٹوٹ گیا۔ ملتان سلطانز کے عثمان خان نے پی ایس ایل 8 کے 28ویں میچ میں تیز ترین سنچری کا ریکارڈ بنادیا۔

عثمان خان نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بولرز کو تر نوالہ بناتے ہوئے 36 گیندوں پر سنچری داغ دی۔ واضح رہے کہ تیز ترین سنچری بنانے کا ریکارڈ ملتان سلطانز کے رائیلی روسو کے پاس تھا،

یہ بھی پڑھیں: سابق وفاقی وزیرشیخ وقاص اکرم کپتان کے کھلاڑی بن گئے

انہوں نے ایک روز قبل پشاور زلمی کے خلاف 41 گیندوں پر سنچری بنا کر ٹیم کی تاریخی فتح میں کلیدی کردار ادا کیا تھا۔ عثمان خان نے اس اننگز میں 43 گیندوں پر 120 رنز کی اننگز کھیلی جو پی ایس ایل میں کسی بھی پاکستانی کی جانب سے سب سے بڑی اننگز بھی تھی۔ اپنی اس اننگز کے لیے عثمان خان نے 12 چوکے اور 9 چھکے لگائے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com