روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا موسم گرما 2024 کی چھٹیوں کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا شہرقائد میں تعلیم برائے فروخت اسکولز کی بھرمار لال سہانرا کے جنگل سے لکڑی چوری پر ڈپٹی کمشنر بھاولپور کی چوروں کے خلاف کاروائی یوم مزدورکی مناسبت سےاسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورمیں تقریب کا اہتمام

حج کرنا ہے تو وزن کم کرنا ہوگا،موٹاپے کا شکار افراد کےحج پر پابندی عائد

یوتھ ویژن نیوز 🙁 ویب ڈسک ) مصر نے موٹاپے کا شکار افراد سمیت دائمی بیماریوں میں مبتلا شہریوں کے حج پر پابندی عائد کر دی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مصری وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں بتایا گیا ہے کہ اس پابندی میں وہ لوگ بھی شامل ہیں جو کسی بھی انفیکشن کے خطرات کا سب سے زیادہ شکار ہیں۔رپورٹ کے مطابق ان مریضوں میں گردے کی خرابی میں مبتلا ایسے افراد جن کے علاج کے لیے ڈائیلاسز سیشن کی ضرورت ہوتی ہے شامل ہیں۔

اس کے علاوہ فہرست میں پھیپھڑوں کے فائبروسس کے مریض، دل کی بیماری کے جدید کیسز، جگر اور ٹیومر میں لاحق افراد بھی شامل ہیں۔

مصری وزارت داخلہ نے حاملہ خواتین، دماغی بیماری اور الزائمر میں مبتلا افراد کو بھی پابندی کی فہرست میں شامل کیا ہے۔

وزارت نے یہ شرط عائد کی کہ مسافروں کو کورونا وائرس کے خلاف بین الاقوامی طور پر منظور شدہ ویکسین کے لیے بوسٹر ڈوز دی جائیں گی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com