روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا

ٹیلی نار برائے فروخت؛ صارفین کے ڈیٹا اور ملازمین کے حقوق کا تحفظ کریں گے. آئی ٹی وزیر امین الحق

یوتھ ویژن نیوز ( ویب ڈسک )وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق نے ملک کی بڑی ٹیلی کام کمپنی ٹیلی نار کی فروخت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ صارفین کے ڈیٹا اور ملازمین کے حقوق کا تحفظ کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: مہنگائی کی شرح 47 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
اسلام أباد میں انٹرنیٹ گورننس کے حوالے سے منقدہ تقریب سے خطاب کے دوران وزیر آئی ٹی آمین الحق کا کہنا تھا کہ ٹیلی نار کے حوالے سے نان بائنڈنگ آفر موجود ہے وزارت آئى ٹى ان تمام معاملات کو ديکھ رہى ہے صارفین کے حقوق کا تحفظ کرنا ہمارى پہلی ترجیح ہے۔ ملازمین کے مسائل اور سروس کے معیار پر کوئى سمجھوتا نہیں کيا جائے گا۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ ہر گزرتے دن کے ساتھ سیاسی بے چینی بڑھ رہی ہے ۔ آئندہ عام انتخابات اکتوبر 2023 میں ہوں گے۔ پاور بلیک آؤٹ کے حوالے سے سائبر حملے سے متعلق وزارت توانائی نے آئی ٹی سے کوئی رابطہ نہیں کیا۔
امین الحق نے سابق وزیراعظم عمران خان کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ آئین اور قانون کے مطابق سیاسی جدوجہد کریں، ریڈ لائن عبور نہ کریں۔
ٹیلی نار نے پاکستان میں 2005میں اپنی خدمات فراہم کرنے کا آغاز کیا تھا، کمپنی کو پاکستان میں ایزی لوڈ سمیت کئی معاملات میں جدت لانے کا اعزاز حاصل ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتی بزنس مین گوتم اڈانی کو تین دن میں 68 ارب ڈالر کا نقصان
گزشتہ سال ملک کی معاشی صورت حال اور آپریشنل اخراجات میں اضافے کے باعث یہ باتیں گردش کررہی تھیں کہ ٹیلی نار پاکستان میں اپنا کاروبار فروخت کررہا ہے۔ اس حوالے سے ٹیلی نار کے امارات کی ایک کمپنی سے بات چیت بھی جاری ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com