روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ جنوبی ایشیا کے تہذیبی اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کیلئے کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ماہرین مصروف عمل پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل یکم مئی 2024 یومِ مزدور پر ریلیاں، جلسے، اجرت میں اضافے کا مطالبہ کاشتکار زیادہ سے زیادہ کپاس لگائیں اور ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں،حافظ محمد شفیق حکومت پاکستان کا آئندہ بجٹ 2025،26 میں مزدوروں کو ریلیف فراہم کرنے کا اعلان یوم مزدورکے موقع پرصدرِ پاکستان اور وزیر اعظم پاکستان نے مزدوروں کے لیے محفوظ، صحت مند ماحول کو یقینی بنانے کا عہد کر لیا جنرل عاصم منیر سے برطانوی آرمی چیف کی سال 2024 کی جی ایچ کیو میں اہم ملاقات پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مزدوروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے پاکستان میں 2 کروڑ افراد کو انٹرنیٹ تک رسائی نہیں، احسن آقبال ٹیکس قانونی چارہ جوئی میں روکے ہوئے 2.7 ٹریلین روپے کی وصولی کا بل

سال نو کےآغازپر3G نیٹ ورک ختم 

یوتھ ویژن نیوز : (ویب ڈسک ) سال نو کے آغاز پر  امریکہ میں تھری جی نیٹ ورک (3G) کا موبائل سروسز کے لیے خاتمہ کردیا گیا ہے

رپورٹ کےمطابق ویریزون  نے اپنے صارفین کے موبائل میں 3G نیٹ  ورک ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جبکہ  اے ٹی اینڈ ٹی نے اس سال فروری میں اپنی 3G سروس بند کر دی تھی اور ٹی موبائل نے مارچ میں پرانے نیٹ ورکس کو بند کرنا شروع کر دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: ہوشیار، خبردار: وٹس ایپ پرایک امیج سے فون ہیک،بچنےکیلیے ابھی سیٹنگ تبدیل کریں

ویریزون نے  اپنے صارفین کو نئے اور ایل ٹی ای  سروس کے حامل فونز  مفت فراہم کردئیے ہیں  جبکہ ویریزون نے 3G فون والے صارفین کو بتایا ہے کہ ان کی دسمبر کی بلنگ سائیکل شروع ہونے سے ایک دن پہلے ہی ان کی لائنیں معطل کر دی جائیں گی۔

فیئرس وائر لیس کے مطابق ٹیلی کام کیرئیر اورنج 2030 تک یورپ میں اپنے ٹو جی اور تھری جی نیٹ ورکس کو ختم کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ فرانس میں ٹو جی کو سب سے پہلے 2025 کے آخر تک اس کے بعد 2028 کے آخر تک تھری جی بند کر دیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: محبت ہے یا کچھ اور؟ شوہر نے مرنے والی بیوی کا مجسمہ بنا کر گھر میں سجالیا

آخری تاریخ کے بعد وہ صرف 911 پر کال کرنے اور ویریزون کسٹمر سروس کے لیے 3G فون استعمال کر سکیں گے۔ 3G اب بھی کئی ممالک میں موجود ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com