روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ پاکستان میں 2 کروڑ افراد کو انٹرنیٹ تک رسائی نہیں، احسن آقبال ٹیکس قانونی چارہ جوئی میں روکے ہوئے 2.7 ٹریلین روپے کی وصولی کا بل ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے 23 مارچ کو کراچی کے دورے کے دوران وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی اور پاکستان ایران اقتصادی مواقع بشمول سرمایہ کاری سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ آئی ایس پی آر نے10 اپریل کوبہاولنگر میں پیش آنے والے واقعے کی انکوائری کا مطالبہ کر دیا وفاقی حکومت نے ترقی کو تیز کرنے کے لیے بینک فنانسنگ کے لیے زراعت، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (SMEs) اور انفارمیشن ٹیکنالوجی (IT) جیسے شعبوں کو ترجیح دی ہے2024 ایشیائی ترقیاتی بینک نے رواں مالی سال 2024 کی رپورٹ شائع کردی بھارتی عدالت نے کرپشن کیس میں دہلی کے 55 سالہ وزیراعلیٰ کیجریوال کی گرفتاری کو چیلنج کرنے والی درخواست مسترد کر دی۔ عیدالفطر2024 میں کراچی والوں کو عید کے روز بھی پانی کے بحران سے کوئی چھٹکارا نہ مل سکا سال 2024 میں غیرمتوقع اسٹرابیری کی فصل نے برکینا فاسو کا ‘سرخ سونا’ گھمایا

ہوشیار، خبردار: وٹس ایپ پرایک امیج سے فون ہیک،بچنےکیلیے ابھی سیٹنگ تبدیل کریں

یوتھ ویژن نیوز(عاقب غوری سے) ہیکرز لوگوں کو اپنا شکار بنانے کے لیے روزانہ نئے طریقے تلاش کرتے رہتے ہیں۔ اب GIF امیج سے متعلق ایک نیا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ہیکرز عام طور پر لوگوں کو نشانہ بنانے کے لیے فشنگ لنکس کا استعمال کرتے ہیں۔ لیکن اب GIF کو ہیکنگ کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے جو کہ بیحد خطرناک ہے۔ اس سے ہیکرز آسانی سے آپ کے فون میں داخل ہو سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ایک ہی کمبل کا استعمال اور ازدواجی مسائل میں کیا تعلق؟

اب یہ معاملہ اس وجہ سے واٹس ایپ سے جڑا ہوا ہے۔ کیونکہ ہیکرز صرف واٹس ایپ کے ذریعے لوگوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ واٹس ایپ میں ایسے بہت سے فیچرز ہوتے ہیں، جن سے ہر کوئی واقف نہیں ہوتا ہے۔ ایسی صورتحال میں ہم آپ کو یہاں ایک ایسی سیٹنگ کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں جسے آپ کو واٹس ایپ میں بند کرنا ہوگا۔ تاکہ آپ کسی بھی ممکنہ خطرے سے بچ سکیں۔ دراصل ہیکرز اب فشنگ لنکس کے بجائے GIF امیجز میں فشنگ اٹیک لگا رہے ہیں۔ اسے GIFShell کا نام دیا گیا ہے۔ پچھلے سال تک واٹس ایپ میں ایک کمزوری تھی جس کی وجہ سے ہیکرز صرف GIF تصاویر بھیج کر کسی کا فون ہیک کر سکتے تھے۔ اگرچہ واٹس ایپ نے اس Vulnerability کو ٹھیک کر دیا ہے۔ لیکن، یوزرس کی غلطی کی وجہ سے ہیکرز پھر بھی فون کا ایکسز حاصل کر سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: رومن اردو ایک بڑی غلطی

دراصل بہت سے لوگوں کے فون میں واٹس ایپ کا میڈیا آٹو ڈاؤن لوڈ کا فیچر آن رہتا ہے۔ اگر یہ سیٹنگ بند نہیں ہے، تو کسی نامعلوم ذریعہ سے آنے والی ویڈیوز، GIFs، تصاویر یا دیگر فائلیں خود بخود ڈاؤن لوڈ ہو جاتی ہیں۔ ایسی صورت حال میں ہیکرز اس کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com