روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا موسم گرما 2024 کی چھٹیوں کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا شہرقائد میں تعلیم برائے فروخت اسکولز کی بھرمار لال سہانرا کے جنگل سے لکڑی چوری پر ڈپٹی کمشنر بھاولپور کی چوروں کے خلاف کاروائی یوم مزدورکی مناسبت سےاسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورمیں تقریب کا اہتمام جنوبی ایشیا کے تہذیبی اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کیلئے کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ماہرین مصروف عمل پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل یکم مئی 2024 یومِ مزدور پر ریلیاں، جلسے، اجرت میں اضافے کا مطالبہ

ابراج گروپ کے سابق چیف ایگزیکٹو آفسیر عارف نقوی کو بھاری جرمانہ عائد کردیا گیا ۔خلیجی اخبار کا دعوی

یوتھ ویژن نیوز (ویب ڈسک )ابراج گروپ کے سابق چیف ایگزیکٹو آفسیر عارف نقوی کو بھاری جرمانہ عائد کردیا گیاتفصیلات کےمطابق خلیجی اخبارنے دعویٰ کیا ہے کہ دبئی کے فنانشنل مارکیٹس ٹریبونل نے عارف نقوی کے خلاف دبئی فنانشنل سروسز اتھارٹی  کے ایک فیصلے کی توثیق کردی ۔ ڈی ایف ایس اے نے عارف نقوی پر 13 کروڑ 55 لاکھ 60 ہزار امریکی ڈالر جرمانہ عائد کر رکھا ہے۔ جو کسی بھی فرد پر عائد کیا جانے والا سب سے زیادہ جرمانہ ہے۔اب عارف نقوی کو یہ رقم ادا کرنا پڑے گی۔

عارف نقوی پر الزام تھا کہ انہوں نے ابراج گروپ کے سربراہ کے طور پر کئی غلط اقدمات کیے جن میں سرمایہ کاروں کی رقم کو بنیادی سرمایے (ورکنگ کیپٹل) کے طور پر دکھانا بھی شامل تھا۔کسی دور میں ابراج گروپ متحدہ عرب امارات اور قریبی خطے میں سب سے بڑا سرمایہ کاری کا ادارہ تھا۔ بل اور ملینڈا گیٹس بھی اس کے سرمایہ کاروں میں شامل تھے اور اسی وجہ سے لوگ ابراج گروپ پر اعتبار کرتے تھے۔ تاہم بل اینڈ ملینڈا گیٹس فاؤنڈس سے تعلق ہی ابراج گروپ کیخلاف تحقیقات شروع ہونے کے سبب بنا اور پھر کئی ممالک میں چھان بین شروع ہوگئی۔

عارف نقوی اپریل 2019 میں لندن میں گرفتاری کے بعد سے وہاں نظر بندی کی زندگی گزار رہے ہیں۔ امریکہ نے فراڈ کے مقدمے میں ان کی تحویل کا مطالبہ کر رکھا ہے جس پر عدالت میں کارروائی چل رہی ہے۔عارف نقوی کو دبئی میں جرمانہ ہونے کی خبر برطانوی صحافی سائمن کلارک نے شیئر کی۔ سائمن نے گذشتہ برس فنانشنل ٹائمز میں شائع ہونے والی رپورٹ میں انکشاف کیا تھا کہ عارف نقوی نے پاکستان تحریک انصاف کو ایک آف شور کمپنی کے ذریعے فنڈز دیئے تھے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com