روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا

یوکرین تنازعہ :روس نےامریکا سے مذاکرات کرنے سے صاف انکار کردیا

یوتھ ویژن نیوز ( ویب ڈسک )یوکرین تنازعہ پر روس نے صدر ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ امریکی صدر جو بائیڈن کی مذاکرات کیلئے شرائط مسترد کر دیں۔

تفصیلات کےمطابق کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا کہ اگر واشنگٹن کی شرط یہ ہے کہ روس یوکرین سے نکل جائے تو ماسکو مذاکرات میں داخل ہونے کے لیے تیار نہیں ،ترجمان کے مطابق صدر ولادیمیر پیوٹن یوکرین میں فوجی آپریشن جاری رکھیں گے لیکن ساتھ ہی وہ مذاکرات کے لیے بھی تیار ہیں۔

واضح رہے کہ امریکی صدر بائیڈن نے کہا تھا کہ وہ اپنے روسی ہم منصب سے یوکرین میں جنگ کے بارے میں بات کریں گے اگر پیوٹن حملے کو ختم کرنے میں سنجیدہ ہیں۔انہوں نے پہلے کہا تھا کہ یوکرین کے رہنما امن مذاکرات کب منعقد کرنے کا فیصلہ کر سکتے ہیں۔بلومبرگ نیوز ایجنسی نے پیسکوف کے حوالے سے کہا کہ خصوصی فوجی آپریشن (یوکرین میں) جاری ہے لیکن ساتھ ہی انہوں نے اس بات پر زور دیاکہ یہ بھی ضروری ہے کہ صدر پیوٹن مذاکرات کے لیے رابطے کھلےرکھیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ یقیناً اپنے مفادات کے حصول کے لیے سفارتی ذرائع کا استعمال زیادہ بہتر ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com