روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا موسم گرما 2024 کی چھٹیوں کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا شہرقائد میں تعلیم برائے فروخت اسکولز کی بھرمار لال سہانرا کے جنگل سے لکڑی چوری پر ڈپٹی کمشنر بھاولپور کی چوروں کے خلاف کاروائی یوم مزدورکی مناسبت سےاسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورمیں تقریب کا اہتمام جنوبی ایشیا کے تہذیبی اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کیلئے کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ماہرین مصروف عمل پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل یکم مئی 2024 یومِ مزدور پر ریلیاں، جلسے، اجرت میں اضافے کا مطالبہ

ارشد شریف کے بعد شعیب شیخ کی جان کو خطرہ ہے، عمران خان

پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ شہید صحافی ارشد شریف کے بعد بول نیٹ ورک کے سی ای او شعیب شیخ کی جان کو خطرہ ہے۔

لاہور میں سینئر صحافیوں سے گفتگوکے دوران بول نیوز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ بول نیوز حق سچ کی جنگ لڑ رہا ہے۔

عمران خان نے کہا کہ حکومت شعیب شیخ کو سچ بولنے سے روکنے کے لیے منفی ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے۔ اُن پر مشکل وقت ہے، انشاء اللہ اچھا دورآنے والا ہے۔ بول نیوز ڈٹ کر ان کا مقابلہ کر رہا ہے۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ حکومت میڈیا پر فاشسٹ طریقے سے ظلم کر رہی ہے۔

انھوں نے گفتگو میں مزید کہا کہ پاکستان 80 فیصد ڈیفالٹ کے قریب پہنچ گیا ہے۔ یکم جون کو بول کے سینیئر اینکر سمیع ابراہیم کو انٹرویو میں اس حوالے سے میں نے بتا دیا تھا کہ ملک اور معیشت ان سے سنبھل نہیں پائے گی۔ آج دنیا کی بڑی ریٹنگ کمپنیاں میرے خدشات کو سچ ثابت کر رہی ہیں۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ ق لیگ ہمارے اتحادی ہیں پرویز الہی کے ساتھ بہترین اتحاد چل رہا ہے۔ مقدمے کے اندراج میں سب سے بڑی رکاوٹ سابق آئی جی پنجاب تھے۔ میں نے انتخابات میں ای وی ایم مشین سے دھاندلی رکوانے کی بھرپور کوشش کی۔ ای وی ایم کے معاملے پر نواز زرداری الیکشن کمیشن اور ہینڈلز ایک پیج پر تھے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com