روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا موسم گرما 2024 کی چھٹیوں کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا شہرقائد میں تعلیم برائے فروخت اسکولز کی بھرمار لال سہانرا کے جنگل سے لکڑی چوری پر ڈپٹی کمشنر بھاولپور کی چوروں کے خلاف کاروائی یوم مزدورکی مناسبت سےاسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورمیں تقریب کا اہتمام

T-20ورلڈکپ: فائنل میچ کا وہ لمحہ جب میچ پاکستان کے ہاتھ سے نکلا

یوتھ ویژن نیوز (عاقب غوری سے )ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں جب میچ سنسنی خیز مرحلے میں داخل ہوا اور پاکستان میچ جیتتا ہوا نظر آرہا تھا تب ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا جس کے بعد پاکستان کی گیم میں واپسی ممکن نہ ہوسکی۔

ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں جب میچ سنسنی خیز مرحلے میں داخل ہوا اور پاکستان میچ جیتتا ہوا نظر آرہا تھا تب شاہین آفریدی انجرڈ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق جب شاہین آفریدی نے ہیری برووک کا کیچ پکڑا تب ان کا پٹھا چڑھ گیا (muscle pull)۔ جس کے بعد وہ کافی تکلیف میں نظرآئے ۔ اس وقت  انگلش ٹیم کو جیت کیلئے 30 گیندوں پر 41 رنز کی ضرورت تھی ،  جبکہ شاہین آفریدی اور حارث رؤف کی موجودگی میں انگلینڈ کا جیتنا انتہائی مشکل تھا

 شاہین آفریدی نے ہمت نہیں ہاری اور اننگز کا سب سے اہم اوور کرانے کیلئے آئے۔ جب انہوں نے پہلی گیند کرائی تو شدید تکلیف کے باعث وہ تیز بال نہیں کرا پائے اور یوں انہیں اپنا اوور ادھورا چھوڑ کر گراؤنڈ سے باہر جانا پڑا ۔ اس وقت انگلینڈ نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 97 رنز بنائے تھے ۔  پھر افتخار احمد شاہین کی جگہ بقیہ 5 گیندیں کرانے آئے اور  2 باؤنڈریز دیکر انگلینڈ کی جیت کے امکانات روشن کردئیے جس کے بعد پاکستان گیم میں واپس نہیں آپایا اور یوں انگلینڈ نے 138 رنز کا ہدف 19 ویں اوور میں حاصل کرلیا۔  

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com