روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ایک اور جج نے آن لائن بدتمیزی پر توہین عدالت کا مقدمہ طلب کر لیا ہیرامنڈی کا جائزہ جوکچھ چمکتا ہے وہ سونا نہیں ہے۔ حکومت نے مالی بوجھ کم کرنے کے لیے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی تجویز دی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ’انتشار پھیلانے والوں‘ سے کوئی بات نہیں ہوگی وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام

چین کسی بھی بے بنیاد الزام کی مخالفت کرتا ہے، چینی وزیر خارجہ

یجنگ: (واصب ابراہیم غوری سے )چینی وزیر خارجہ وانگ پی نے کہا ہے کہ چین کسی بھی بے بنیاد الزام کی مخالفت کرتا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چینی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یوکرین بحران پر بیجنگ تاریخ کے دائیں جانب کھڑا ہے اور چین کا موقف زیادہ تر ممالک کی خواہشات کے مطابق ہے۔ چین کبھی بھی کسی بیرونی جبر یا دباؤ کو قبول نہیں کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ چین کسی بھی بے بنیاد الزام کی مخالفت کرتا ہے جبکہ ہم ہمیشہ امن برقرار رکھنے اور جنگ کی مخالفت کے لیے کھڑے رہے ہیں۔ وقت ثابت کرے گا کہ چین کے دعوے تاریخ کے صحیح رخ پر ہیں۔

چین کے نائب وزیر خارجہ لی یوچینگ نے کہا کہ روس پر پابندیاں اشتعال انگیزی ہے اور پابندیاں مسائل کا حل نہیں بلکہ عالمی معیشت کے لیے نقصان دہ ہے۔ نیٹو اتحاد کی مشرق کی طرف مزید توسیع نہیں ہونی چاہیے کیونکہ اس سے روس جیسی جوہری طاقت کو ایک کونے میں دھکیل دیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ روسی شہریوں کو بغیر کسی وجہ کے بیرون ملک اثاثوں سے محروم کیا جا رہا ہے اور تاریخ نے بار بار ثابت کیا ہے کہ پابندیاں مسائل کو حل نہیں کر سکتیں۔ پابندیاں صرف عام لوگوں کو نقصان پہنچائیں گی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com