روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو عمران خان کو بڑا ریلیف آج سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے آزادی اظہار رائے پر کسی طرح کی قد غن قبول نہیں کریں گے، ناصرزیدی اسلام آباد ہائی کورٹ نے190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور کر لی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں نائٹ کرکٹ کا شاندار انعقاد اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیراہتمام ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ 2024 اختتام پذیر ہوگئی سپریم کورٹ نے حکومت کو ویڈیو لنک کے ذریعے جمعرات کو نیب ترمیمی کیس میں عمران خان کی حاضری یقینی بنانے کا حکم دے دیا حکومت نے آڈیو لیکس کیس میں مداخلت کا الزام لگانے والے اسلام آباد ہائی کورٹ جج کے خط کو مسترد کر دیا وزیر خزانہ اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اسٹریٹجک سرکاری اداروں جیسی کوئی چیز نہیں

امریکا مائیک پومپیو کی حفاظت کیلئے ہر ماہ کتنے ملین ڈالر ادا کرتا؟

امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ وہ سابق وزیر خارجہ مائیک پومپیو اور ایک سابق اعلیٰ معاون کو 24 گھنٹے سیکیورٹی فراہم کرنے کیلئے ماہانہ 2 ملین ڈالر سے زیادہ ادا کر رہا ہے۔

ایران کی جانب سے سابق وزیر خارجہ اور سابق اعلیٰ معاون دونوں کو "سنگین” خطرات کا سامنا ہے۔

امریکی وزارت خارجہ نے ایک رپورٹ میں کانگریس کو بتایا کہ مائیک پومپیو اور ایران کے سابق ایلچی برائن ہک کی حفاظت پر اگست 2021 سے فروری 2022 کے درمیان 13.1 ملین ڈالر کی لاگت آئی۔

دی ایسوسی ایٹڈ پریس نے حاصل کردہ رپورٹ کے مطابق رپورٹ کی تاریخ 14 فروری ہے اور اسے "حساس لیکن غیر درجہ بند” کے طور پر نشان زد کیا گیا ہے۔

دریں اثنا مائیک پومپیو اور برائن ہک نے ایران کے خلاف ٹرمپ انتظامیہ کی "زیادہ سے زیادہ دباؤ” کے ساتھ مہم کی قیادت کی تھی۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکی انٹیلی جنس نے اندازہ لگایا ہے کہ جب سے ان کے حکومت سے گئے ہیں، ان کیلئے خطرات بدستور برقرار ہیں جس میں شدت آ سکتی ہے۔

اس کے علاوہ دھمکیاں اس وقت بھی برقرار ہیں، جب صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ 2015 کے تاریخی جوہری معاہدے میں امریکہ کی واپسی پر ایران کے ساتھ بالواسطہ بات چیت میں مصروف ہے۔

رپورٹ نے کہا کہ سابق سکریٹری آف اسٹیٹ کی حیثیت سے پومپیو کو دفتر چھوڑنے کے بعد اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے بیورو آف ڈپلومیٹک سیکیورٹی نے خود بخود 180 دن کا تحفظ دیا تھا۔

تاہم "رپورٹ میں مزید کہا کہ ان کے تحفظ کو سیکرٹری آف سٹیٹ انٹونی بلنکن کی طرف سے 60 دنوں کے انکریمنٹ میں بار بار بڑھایا گیا ہے کیونکہ "غیر ملکی طاقت یا کسی غیر ملکی طاقت کے ایجنٹ کی طرف سے سنگین اور قابل بھروسہ خطرہ سابق سیکرٹری پومپیو کی جانب سے محکمے میں ملازمت کے دوران انجام دی گئی ذمہ داریوں سے پیدا ہوتا ہے۔

خیال رہے لہ ہک اور پومپیو کے ساتھ اکثر ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے ایران کیخلاف سخت پابندیاں عائد کرنے کا عوامی چہرہ تھے، جس وجہ موجودہ امریکی وزیر خارجہ بلنکن نے اسی وجہ سے خصوصی تحفظ فراہم کیا تھا۔

تاہم جیسے پومپیو نے سرکاری ملازمت چھوڑنے کے فوراً بعد ان کی بھی بار بار 60 دن کے اضافے میں تجدید کی گئی ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com