روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وزیر خزانہ اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اسٹریٹجک سرکاری اداروں جیسی کوئی چیز نہیں فیض آباد دھرنے کی رپورٹ تہلکہ خیز ہے، سپریم کورٹ حکومت نے گندم کی خریداری کا ہدف بڑھانے کا عندیہ دے دیا- شمالی وزیرستان میں 7 سیکیورٹی اہلکار شہید اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا پہلا آٹو شو انسٹی ٹیوٹ آف فزکس اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کےز یر اہتمام دوسری بین الاقوامی کانفرنس برائے ایمرجنگ ٹرینڈز ان فزکس 2024 وزیراعظم شہباز شریف کا شمالی وزیرستان میں گرلز سکول کی فوری تعمیر کرنے کا اعلان سال 2024 پیرس سائبر سیکیورٹی کے بے مثال خطرے کا سامنا کرنے کی تیاری کر رہا ہے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی شرح میں کمی کی تجدید امیدوں پر 700 پوائنٹس سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔ عمران خان نےعارف علوی کو ’اہم‘ کام سونپ دیا

کامرس ڈیپارٹمنٹ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں ریکروٹمنٹ ڈرائیو کا انعقاد

بہاولپور (یاسر ملک سے ) شعبہ کامرس اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے زیر اہتمام خوشحالی بنک لمیٹڈ کی جانب سے آن کیمپس ریکروٹمنٹ ڈرائیو کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پرچئیرمین شعبہ کامرس پروفیسرڈاکٹر محمد عبدالماجد مکی، فیکلٹی ممبران، ڈائریکٹر کیرئیر کونسلنگ اینڈ پلیسمنٹ، اسلامیہ یونیورسٹی، شاہد درانی، کے علاوہ یونیورسٹی گریجویٹس نے شرکت کی۔ خوشحالی بنک کی جانب سے ریجینل بزنس اینڈ ایچ آر مینیجر، واحد بخش، ایچ آر مینیجر محترمہ عابدہ بزدار صاحبہ نے شرکت کی۔ بنک افسران کی جانب سے ملازمت کے حصول کے لئے آئے شرکاءکوخوشحالی بنک میں موجود ملازمت کے مواقعوں کے بارے میں تفصیل سے بتایا گیا۔ واحد بخش نے کہا کہ خوشحالی مائیکروفنانس بنک خواتین کو کام کرنے اور ترقی کے یکساں مواقع فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ بنک میں کام کرنے کا بہترین ماحول فراہم کرتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بنک کی جنوبی پنجاب میں واقع تحصیل کی سطح پر 60 سے زائد برانچز کام کر رہی ہیں اور ان تمام برانچز کی افرادی قوت کی ضرورت اس تقریب میں شامل گریجویٹس کے ذریعے پوری کی جائیں گی۔اپنے خطاب میں پروفیسرڈاکٹر محمد عبدالماجد مکی نے طلباءپر زورد یا کہ وہ اپنی تمام تر توانائی اور وسائل بروئے کارلاتے ہوئے اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں صنعتوں کی جدید ضروریات کے مطابق اضافہ کریں تاکہ وہ مستقبل کے چیلنجز کا سامنا کر سکیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com