روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ایک اور جج نے آن لائن بدتمیزی پر توہین عدالت کا مقدمہ طلب کر لیا ہیرامنڈی کا جائزہ جوکچھ چمکتا ہے وہ سونا نہیں ہے۔ حکومت نے مالی بوجھ کم کرنے کے لیے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی تجویز دی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ’انتشار پھیلانے والوں‘ سے کوئی بات نہیں ہوگی وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام

“دا کراؤن” کی شوٹنگ کے دوران لاکھوں ڈالر کے نوادرات چوری

نیٹ فلکس کی مشہور سیریز “دا کراؤن” میں استعمال ہونے والے 2 لاکھ ڈالرز مالیت کے نوادرات چوری ہو گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیٹ فلکس نے تصدیق کی کہ چوری ہونے والی نادر اشیا کی تعداد 350 کے قریب بنتی ہے۔ چوری ہونے والی اشیا میں سونے اور چاندی کا سامان بھی شامل ہے۔

نیٹ فلیکس ترجمان کا کہنا ہے کہ چوری ہونے والی اشیا کا متبادل منگوا لیا گیا ہے اور امید ہے کہ اس چوری کے واقعے سے سیریز کی عکس بندی متاثر نہیں ہو گی اور امید ہے چوری ہونے والی اشیا جلد واپس مل جائیں گی۔

ساؤتھ یارک شائر پولیس کا کہنا ہے کہ یہ چوری اس وقت ہوئی جب 3 گاڑیوں میں موجود لوگ سب سامان اٹھا کر لے گئے۔

یاد رہے کہ اس وقت “دا کراؤن” کے پانچویں سیزن کی عکس بندی کی جا رہی ہے، سیزن 5 کی عکس بندی جولائی میں شروع ہوئی تھی اور سیزن کے دوران ملکہ الزبتھ دوئم کو بھی دکھایا جائے گا۔ “دا کراؤن” کا پانچواں سیزن رواں سال نومبر میں نشر کیا جائے گا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com