افغانستان کی عبوری حکومت کے نائب وزیر اعظم مولوی عبدالسلام حنفی کی جانب سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور ان کے وفد کے اعزاز میں ظہرانہ
aافغانستان کی عبوری حکومت کے نائب وزیر اعظم مولوی عبدالسلام حنفی کی جانب سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور ان کے وفد کے اعزاز میں ظہرانہ۔ افغان عبوری حکومت کے وزیر خارجہ امیر حسن متقی اور عبوری کابینہ کے اراکین کی بڑی تعداد ظہرانے میں شریک۔ ملا عبدالسلام نے وزیر خارجہ اور ان کے وفد کو کابل آمد پر خوش آمدید کہا
وزیر خارجہ نے پرتپاک خیر مقدم اور پرخلوص میزبانی پر طالبان قیادت کا شکریہ ادا کیا
وزیر خارجہ نے اس بات کا اعادہ کیا کہ پاکستان، افغان شہریوں کو معاشی بحران سے بچانے کیلئے ان کی انسانی بنیادوں پر معاونت رکھنے کیلئے پر عزم ہے
Load/Hide Comments