روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل یومِ مزدور پر ریلیاں، جلسے، اجرت میں اضافے کا مطالبہ کاشتکار زیادہ سے زیادہ کپاس لگائیں اور ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں،حافظ محمد شفیق حکومت پاکستان کا آئندہ بجٹ 2025،26 میں مزدوروں کو ریلیف فراہم کرنے کا اعلان یوم مزدورکے موقع پرصدرِ پاکستان اور وزیر اعظم پاکستان نے مزدوروں کے لیے محفوظ، صحت مند ماحول کو یقینی بنانے کا عہد کر لیا جنرل عاصم منیر سے برطانوی آرمی چیف کی سال 2024 کی جی ایچ کیو میں اہم ملاقات پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مزدوروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے پاکستان میں 2 کروڑ افراد کو انٹرنیٹ تک رسائی نہیں، احسن آقبال ٹیکس قانونی چارہ جوئی میں روکے ہوئے 2.7 ٹریلین روپے کی وصولی کا بل ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے 23 مارچ کو کراچی کے دورے کے دوران وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی اور پاکستان ایران اقتصادی مواقع بشمول سرمایہ کاری سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔

بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد نے مسرور احمد کو کانووکیشن میں ایم فل میڈیا کی ڈگری ایوارڈ کر دی

بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد نے مسرور احمد کو اپنے سالانہ کانووکیشن میں ایم فل میڈیا کی ڈگری ایوارڈ کر دی۔ مسرور احمد نے اس سے قبل پنجاب یونیورسٹی لاہور کے انسٹیٹیوٹ آف کمیونی کیشن سٹڈیز سے ماس کمیونیکیشن میں ایم اے کیا تھا۔ مسرور احمد اس وقت وفاقی حکومت کے ادارے پاکستان بیت المال میں گریڈ اٹھارہ کے افسر ہیں۔ انھوں نے بحریہ یونیورسٹی کے میڈیا ڈیپارٹممٹ کے پروفیسر ڈاکٹر سید عبد السراج اور ڈاکٹر فرخ شہزاد کی زیر نگرانی اپنا تحقیقی مقالہ بعنوان "فریمنگ آف پلوامہ اٹیک ان انگلش پریس آف پاکستان” مکمل کیا جس کے کامیاب ڈیفنس پر انھیں ایم فل میڈیا سٹڈیز کی ڈگری کیلئے اہل قرار دیا گیا۔ مسرور احمد متعدد انگریزی اور اردو اخبارات میں کالم بھی لکھتے ہیں اور اب تک ان کے قومی اور عالمی اخبارات میں پانچ سو سے ذائد کالم شائع ہو چکے ہیں۔ وہ پاکستان بیت المال کے علاوہ وزیر اعظم سیکریٹریٹ اور منسٹری آف پارلیمنٹیری افیئرز کے ماتحت ادارے وزیر اعظم شکایات سیل میں بھی خدمات انجام دے چکے ہیں اور اب وزیر اعظم کے فوکل پرسن نسیم الرحمن کے سٹاف افسر کے طور پر کام کر رہے ہیں۔ علمی، سماجی اور صحافتی حلقوں نے انھیں میڈیا اسٹڈیز میں ایم فل ڈگری کے حصول پر مبارکباد پیش کی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com