روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو عمران خان کو بڑا ریلیف آج سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے آزادی اظہار رائے پر کسی طرح کی قد غن قبول نہیں کریں گے، ناصرزیدی اسلام آباد ہائی کورٹ نے190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور کر لی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں نائٹ کرکٹ کا شاندار انعقاد اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیراہتمام ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ 2024 اختتام پذیر ہوگئی سپریم کورٹ نے حکومت کو ویڈیو لنک کے ذریعے جمعرات کو نیب ترمیمی کیس میں عمران خان کی حاضری یقینی بنانے کا حکم دے دیا حکومت نے آڈیو لیکس کیس میں مداخلت کا الزام لگانے والے اسلام آباد ہائی کورٹ جج کے خط کو مسترد کر دیا وزیر خزانہ اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اسٹریٹجک سرکاری اداروں جیسی کوئی چیز نہیں

ایران کے وزیر خارجہ جناب حسین امیر عبداللہیان کا وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ

دونوں وزرائے خارجہ کے مابین علاقائی بالخصوص افغانستان کی ابھرتی ہوئی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا

ایرانی وزیر خارجہ نے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کو، اگلے ہفتے تہران میں متوقع، افغانستان کے قریبی ہمسایہ ممالک کے وزارتی سطح کے دوسرے اجلاس میں شرکت کی دعوت دی

وزیر خارجہ نے” علاقائی سطح پر مشترکہ لائحہ عمل اپنانے کے حوالے سے پاکستان کے اقدام کی مکمل تائید اور حمایت پر ایرانی وزیر خارجہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے، اس اہم اجلاس کے بروقت انعقاد پر ایرانی وزیر خارجہ کو مبارکباد دی

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے توقع ظاہر کی کہ افغانستان کے قریبی ہمسایہ ممالک کے اجلاس کے انعقاد اور باہمی گفت و شنید سے علاقائی سطح پر تعاون کو مستحکم بنانے میں مدد ملے گی

افغانستان کے حوالے سے ہمارے نقطہ نظر میں مماثلت اور ہم آہنگی خوش آئند ہے، مخدوم شاہ محمود قریشی

افغانستان میں قیام امن کیلئے علاقائی سطح پر تعاون ناگزیر ہے، مخدوم شاہ محمود قریشی

افغانستان میں پنپنے والے معاشی بحران سے نمٹنے کیلئے مشترکہ کاوشیں بروئے کار لانے کی ضرورت ہے، مخدوم شاہ محمود قریشی

واضح رہے کہ افغانستان کے قریبی ہمسایہ ممالک کا اولین اجلاس، 8 ستمبر 2021 کو، پاکستان کی دعوت پر بذریعہ ویڈیو لنک منعقد ہوا – جس میں پاکستان،چین،ایران ،تاجکستان ،ترکمانستان اور ازبکستان کے وزرائے خارجہ نے شرکت کی اور اجلاس کے بعد ایک متفقہ اعلامیہ بھی جاری کیا گیا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com