اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا اذربائیجان کی 30 ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب

WhatsApp Image 2021 10 18 at 21.35.27

پاکستان اور آزربائیجان کے درمیان قریبی و تاریخی تعلقات ہیں، اسد قیصر

دونوں ممالک پرامن طور پر رہنے کے خواہشمند ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی

تاہم دونوں ممالک کو کشمیر اور کاراباخ کے مسائل کا سامنا ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

آزربائیجانی مقبوضہ علاقوں کی آزادی پر آزربائیجانی عوام حکومت مبارکباد کے مستحق ہیں، اسد قیصر

میرے حالیہ دورہ باکو کے دوران دونوں ممالک کی پارلیمنٹ کے درمیان معاہدہ پر دستخط ہوئے، اسپیکر

میرے دورے میں ترکی اور آزربائیجان کی پارلیمان کے اسپیکر میں موجود تھے، اسد قیصر

ہم نے تینوں ممالک کے درمیان تجارت, سرمایہ کاری, عوامی سطح کے تعلقات کو آگے بڑھانے پر اتفاق کیا، اسپیکر قومی اسمبلی

آزربائیجان کے ساتھ تعلقات مزید مضبوطی کی جانب گامزن ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی

مقبوضہ کشمیر میں جاری ظلم و بربریت کی شدید مذمت کرتا ہوں، سپیکر قومی اسمبلی

بھارتی قابض افواج کشمیریوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑ رہی ہیں، اسد قیصر

مقبوضہ کشمیر میں لگایا گیا مستقل لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، اسد قیصر

کشمیر کے مسئلے کا حل صرف اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ممکن ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

کشمیر پر بھرپور حمایت کے لیے آزربائیجان اور آزربائیجان کی قیادت کا شکریہ ادا کرتے ہیں، اسد قیصر

تقریب میں دونوں ممالک کے جھنڈوں سے مزین کیک بھی کاٹا گیا۔

100% LikesVS
0% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں