روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ایک اور جج نے آن لائن بدتمیزی پر توہین عدالت کا مقدمہ طلب کر لیا ہیرامنڈی کا جائزہ جوکچھ چمکتا ہے وہ سونا نہیں ہے۔ حکومت نے مالی بوجھ کم کرنے کے لیے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی تجویز دی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ’انتشار پھیلانے والوں‘ سے کوئی بات نہیں ہوگی وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام

دو روزہ غزل فیسٹیول 13اور 14جنوری کو الحمراء میں پیش کیا جائے گا، ملک کے نامور غزل گائیک پرفارم کریں گے۔


لاہور:(نبیلہ اکبر سے)الحمراء میں نئے سال کی آمد پر پُروقار دوروزہ غزل فیسٹیول کا رواں ہفتہ انعقاد کیا جا ئے گا۔ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء ذوالفقار علی زلفی کی زیر صدارت اجلاس میں غزل فیسٹیول کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔ای ڈی الحمراء ذوالفقار علی زلفی نے دو روزہ غزل فیسٹیول ٗ غزل سننے والوں کے لئے نئے سال کا تحفہ قرار دے دیا۔ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء ذوالفقار علی زلفی نے اس موقع پر کہا کہ پاکستان کا غزل گائیکی میں دُنیا میں منفرد مقا م ہے، ہماری دھرتی نے اس صنف میں عظیم نام پید ا کئے،نئی نسل کے آرٹسٹ غزل میں اچھامقام بنا رہے ہیں، الحمرا اس فن کے پھلنے پھولنے میں فعال پلیٹ فارم ہے۔ ذوالفقار علی زلفی نے کہا کہ دو روزہ غزل فیسٹیول 13اور 14جنوری کو الحمراء میں پیش کیا جائے گا، ملک کے نامور غزل گائیک پرفارم کریں گے۔ترجمان الحمراء کے مطابق فیسٹیول کے پہلے روز اُستاد حامد علی خان،سائرہ رضا خان،وحدت رمیض جبکہ دوسرے روز ترنم ناز،غلام عباس،عبدالروف اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے،فیسٹیول ہر شام 6:30بجے الحمراء ہال نمبر 2میں پیش کیا جائے گا،شرکت کے لئے دعوت عام ہے۔اجلاس میں ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن آفتاب احمد انصاری،ڈپٹی ڈائریکٹر محمد عارف،ڈپٹی ڈائریکٹر پی آر صبح صادق،اسسٹنٹ ڈائریکٹر خرم نویل، منیٰ ہارون،مظہر اقبال، تبریر بلاول، سبط الحسن،محمود یعقوب،افتخار احمد ودیگر نے شرکت کی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com