روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ جنوبی ایشیا کے تہذیبی اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کیلئے کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ماہرین مصروف عمل پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل یکم مئی 2024 یومِ مزدور پر ریلیاں، جلسے، اجرت میں اضافے کا مطالبہ کاشتکار زیادہ سے زیادہ کپاس لگائیں اور ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں،حافظ محمد شفیق حکومت پاکستان کا آئندہ بجٹ 2025،26 میں مزدوروں کو ریلیف فراہم کرنے کا اعلان یوم مزدورکے موقع پرصدرِ پاکستان اور وزیر اعظم پاکستان نے مزدوروں کے لیے محفوظ، صحت مند ماحول کو یقینی بنانے کا عہد کر لیا جنرل عاصم منیر سے برطانوی آرمی چیف کی سال 2024 کی جی ایچ کیو میں اہم ملاقات پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مزدوروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے پاکستان میں 2 کروڑ افراد کو انٹرنیٹ تک رسائی نہیں، احسن آقبال ٹیکس قانونی چارہ جوئی میں روکے ہوئے 2.7 ٹریلین روپے کی وصولی کا بل

اسٹیشن ڈائریکٹر ریڈیو پاکستان بہاول پورڈاکٹر خالد اقبال نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

بہاول پور( محمد سانول سے )اسٹیشن ڈائریکٹر ریڈیو پاکستان بہاول پورڈاکٹر خالد اقبال نے عہدے کا چارج سنبھال لیاہے ۔اس حوالہ سے مقامی ہوٹل میں ان کے اعزاز میں ظہرانے جبکہ سابق اسٹیشن ڈائریکٹر ریڈیو پاکستان بہاول پور محمد تسلیم لنگاہ کے اعزاز میں الوداعیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں کنٹرولر نیوزریڈیو پاکستان پنجاب سجاد پرویز اور ڈائریکٹر انفارمیشن بہاول پور ڈویژن ڈاکٹر ناصرحمیدنے بطور مہمانان اعزاز شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے جدید دور میں ریڈیو پاکستان کی اہمیت و افادیت کو اجاگر کیا اورریڈیو پاکستان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ریڈیوپاکستان ملک کی آواز ہے اور ہماری پہچان ہے۔ ہمیں ادارے ریڈیو پاکستان کی تعمیر ترقی اور بہتری کے لیے مثبت کردار ادا کرنا ہے۔ اس موقع پر مقررین نے سابق اسٹیشن ڈائریکٹر محمد تسلیم لنگاہ کی خدمات کو سراہا ۔ بطور اسٹیشن ڈائریکٹر ریڈیو پاکستان بہاول پور کے عہدے کا چارج سنبھالنے والے ڈاکٹر خالد اقبال کو گلدستے پیش کیے گئے۔ تقریب میں سینئر براڈ کاسٹر شہناز حسن، سابق ڈائریکٹر نیوز ریڈیو پاکستان جاوید اختر، سینئر پروڈیوسر محمد عاشق عباسی، سینئر کمپیئر الطاف حسین شاہ، کمپیئر ڈاکٹر محمد شہزاد رانا، سینئر کمپیئر محمد نواز عباسی، سیکشن آفیسر سینئر کمپیئر ارشاد بھٹی، سینئر کمپیئر آفیسر بورڈ محمد اعجاز خان، کمپیئر گلشن نصیر، کمپیئر محمد اقبال سانول اور کمپیئر کاشف جاوید نے مہمانان کا استقبال کیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com