کرونا کو معمولی قراردینے والےسابق عالمی چیمپئین کی کرونا سےموت
چین سے پھیلنے والے خطرناک کرونا وائرس نے دنیا بھر میں تباہی مچائی، اب کرونا کی نئی قسم اومیکرون نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔
کک باکسنگ کے سابق عالمی چیمپئین فریڈ سینسٹرا کورونا سے ہلاک ہو گئے ہیں، فریڈ سینسٹرا نے کورونا کو معمولی وائرس قرار دے کر خود کو اسپتال سے ڈسجاچ کروالیا تھا، 41 سالہ فریڈ سینسٹرا گھر میں ہی اپنا علاج کروارہے تھے۔
اسپتال سے فارغ ہونے کے بعد، ہیوی ویٹ چیمپئین گھر میں بھی آکسیجن لیتے رہے جہاں ان کو مزید مشکلات کا شامنا کرنا پڑا، خبر رساں ادارے کے مطابق مطابق وہ اسپتال بھی اپنے کوچ کے مجبور کرنے پر داخل ہوئے تھے
Load/Hide Comments